کراچی لیاری میں منہدم عمارت میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کا انکشاف

کراچی کے علاقے لیاری میں منہدم عمارت میں بڑے پیمانے پر غیرقانونی تعمیرات کا انکشاف ہوا ہے، 3 منزلہ عمارت پر 2 اضافی فلورز اور پینٹ ہاؤس بنایا گیا تھا، اضافی تعمیرات 5 سال قبل کی گئیں جبکہ عمارت کے ستون اضافی بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں تھے۔ کراچی کے علاقے لیاری بغدادی ہندو […]

Islamabad, Warsaw set to deepen ties across key sectors

Pakistan and Poland have agreed to strengthen bilateral cooperation through high-level visits, parliamentary exchanges, and sustained dialogue, as the two countries seek to broaden engagement across multiple sectors. The understanding was reached during the 9th Round of Bilateral Political Consultations (BPC) held in Warsaw on July 4. Additional Foreign Secretary (Europe) Ambassador Muhammad Ayub led […]

Heavy rain forecast across Punjab on Ashura

A fresh spell of monsoon rains has entered Punjab, with the Pakistan Meteorological Department forecasting heavy showers in Lahore and several other districts across the province on Ashura (Muharram 10). The Provincial Disaster Management Authority (PDMA) has issued an alert for possible rainfall on Ashura, warning of intense downpours in Lahore, Rawalpindi, Gujranwala, Gujrat, Sialkot, […]

Punjab launches operation against illegal keeping of big cats

The Punjab Wildlife Department has launched a sweeping crackdown against the illegal keeping of lions and other dangerous wild animals, following orders from Punjab Chief Minister Maryam Nawaz. In the past 24 hours, officials recovered 13 lions and arrested five individuals from different districts. Five First Information Reports (FIRs) have been registered, with investigations ongoing […]

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ پنجاب بھر میں مون سون کا سسٹم موجود ہے، جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی […]

وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی، اس موقع پر تینوں رہنماؤں نے چہل قدمی کے دوران اہم معاملات پر گفتگو کی۔ آذربائیجان کے شہر خانکندی میں وزیرِاعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی […]

ایران جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرسکتا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل ختم کردیا لیکن ایران اسے دوبارہ شروع کرسکتا ہے، کہا کہ وہ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر ان سے ایران سے متعلق بات کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام […]

وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف زرداری کو ہٹانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہٹانے سے متعلق سوال پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار سیاسی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن […]