بورے والا، سی سی ڈی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش مقابلے میں ہلاک، اہلکار زخمی

سی سی ڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں ایک منشیات فروش کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک سی سی ڈی اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت یاسین سکنہ محمد نگر، بورے والا کے نام سے ہوئی ہے۔ مقابلے کے دوران سی سی […]

کراچی، شہر میں دو مختلف پولیس مقابلے، 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان گرفتار

شہر قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں دو مبینہ مقابلوں کے دوران 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گڈ لک شادی ہال کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کیا، جن میں ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ زخمی ملزم […]

Barcelona, Lyon and Chelsea reach Women’s Champions League quarters

Barcelona and Lyon clinched places in the quarter-finals of the Women’s Champions League on Wednesday, while Chelsea came from behind to beat Wolfsburg and qualify directly for the last eight. Holders Arsenal must go through the play-offs along with Manchester United after missing out on a top-four finish, as Bayern Munich pinched the final automatic […]

Chinese fintech eyes SMEs, digital finance

Minister for Board of Investment (BOI) Qaiser Ahmed Sheikh on Wednesday met a delegation of Fintopia China, a global FinTech enterprise, to discuss opportunities for strengthening digital financial services in Pakistan. The minister reaffirmed that Pakistan and China remain iron-clad friends, and said cooperation in investment and technology-driven sectors continues to expand under the shared […]

سکھر، گڈو کشمور روڈ پر مسافر کوچ حملے کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کچے کے علاقے میں سندھ پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران گڈو کشمور روڈ پر مسافر کوچ پر حملے اور مسافروں کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کے تین ساتھیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ہزارہ […]

کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن، سیکٹر 50-اے، سیکٹر فائیو اے میں واقع ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی حکام کے مطابق خاتون کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں مقتولہ کی شناخت 30 سالہ کومل کے نام سے کی گئی ہے۔ واقعے کی […]

کراچی: مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، ایک خاتون زخمی

شہر قائد میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 ایم کے ایک فلیٹ میں پراسرار فائرنگ کے واقعے میں خاتون زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا […]