بھارتی سپر اسٹار موہن لال کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف بھارتی فلم اسٹار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ موہن لال کی والدہ شانتا کماری 90 برس کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کے وقت موہن لال کی والدہ کیرالہ کے شہر کوچین میں واقع اپنے گھر پر مقیم تھیں اور طویل عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں۔ ان […]

نیوزی لینڈ کیخلاف بھارت کےاہم بلے باز ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر شریاس ایر نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 11 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے شریاس ایر کو بی سی سی آئی کی جانب سے کلیئرنس نہیں مل۔ وہ بیٹنگ […]

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا، جیل روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج رات اور کل ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی […]

عمان نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

عمان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت جتندر سنگھ کریں گے۔ یہ ٹی20 ورلڈ کپ میں عمان کی چوتھی شرکت ہوگی، اس سے قبل ٹیم 2016، 2021 اور 2024 کے ایڈیشنز میں حصہ لے چکی ہے۔ […]

کولکتہ ٹیسٹ کی ’پِچ‘ سے متعلق آئی سی سی کا بڑا فیصلہ!

گزشتہ ماہ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں استعمال ہونے والی پچ کو آئی سی سی نے ’اطمینان بخش‘ قرار دے دیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو تین دن میں زیر کر دیا تھا۔ آئی سی سی […]

پی این ایس سی کی بہتری کا منصوبہ، غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ 6 ارب ڈالر ادائیگی کا انکشاف

حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس صرف 10 بحری جہاز ہیں جو ملکی تجارتی […]

بی بی ایل میں انجری کے حوالے سے شاہین آفریدی کا اہم پیغام سامنے آگیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے بی بی ایل میں کھیلتے ہوئے شاہین آفریدی ہفتہ 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف […]

یمن میں سعودی اتحاد کی ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر حملے کی ویڈیو وائرل

یمن میں جاری کشیدہ صورتِ حال کے دوران سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کی ایک تازہ کارروائی کی ویڈیو سامنے آ گئی. عرب میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیوز اُس وقت کی ہیں جب سعودی اتحادی فورسز نے ہتھیاروں کی ترسیل کرنے والی فوجی گاڑیوں کا ڈرون کیمرے سے تعاقب کیا اور پھر […]

31 دسمبر کو ٹیکس وصولی کے لیے بینک رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے

ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء کو کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی تاکہ ٹیکس […]

وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران محمد بن زاید سے ملاقات کی جہاں دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رحیم یار […]