کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ منڈ لانے لگا، پولیس اہلکاروں پر حملے کے بعد آج نادرن بائی پاس کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی موبائل پر حملہ کردیا، نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر دستی بم پھینکا گیا تاہم اہلکار محفوظ رہے۔ تفصیلات کے […]
بھارت میں جہاں بیویاں اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہروں کی جان کی دشمن بنی ہوئی ہیں وہیں ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے اپنے قتل کے خوف سے خود ہی اپنی بیوی کی شادی محبوب سے کرا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں بھارت سے ایک واقعہ سامنے […]
پنجاب کے ضلع پاکپتن میں معمولی تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے نے ماں کو قینچی کا وار کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے محلّہ گلزار آباد میں پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل ہوگئی، ماں اور بچے کی تلخ کلامی پر بیٹے نے قینچی کا وار […]
پشاور سے نکلنے والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی، ریلوے اسٹیشنز پر ڈی ایس ریلوے اور دیگر حکام نے مسافروں کو استقبال کیا۔ گزشتہ روز پشاور سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس بحفاظت کوئٹہ پہنچ گئی، 300 مسافر جعفر ایکسپریس کے ذریعے پشاور سے کوئٹہ پہنچے، اس موقع پر سیکیورٹی […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے بھی امریکی صدر کے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق افطار ڈنر کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ووٹرز سے اظہار تشکر کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ […]
سول لائنس پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نابالغ بچے کو رقم دینے کا وعدہ کرتے ہوئے اسے مبینہ طور پر اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکل آفیسر راج کمار ساؤ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ 3 ملزمان عمران’ نورعلی اور مانگے رام کو تفتیش کے لئے […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور فی تولہ سونا 2 ہزار 380 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان میں سونے کی قیمت کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، سونے کے عالمی اور […]
ابوظہبی کے یاس واٹرورلڈ نامی واٹر پارک میں جمعہ کی دوپہر تقریباً 2 بجے ایک خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی جس پرچند گھنٹے میں ہی قابو پا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد نے بتایا کہ سیاہ دھواں فراری ورلڈ اور یاس مرینا سرکٹ کے علاقوں کے اوپر اٹھتا ہوا دیکھا […]
کراچی میں انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متعدد افراد نے روزہ سڑکوں پر کھولا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم القدس ریلی اور رمضان المبارک کے آخری عشرے کے باعث شہر […]
Russian President Vladimir Putin on Friday called for a “transitional administration” to be put in place in Ukraine and vowed his army would “finish off” Ukrainian troops, in hardline remarks as US President Donald Trump pushes for a ceasefire. A rapprochement between Washington and Moscow since Trump’s return to office and the US leader’s threats […]