Power division issues notification, reduces electricity prices by Rs1.71 per unit

The Power Division has issued a notification announcing a reduction of Rs1.71 per unit in electricity prices for consumers across the country, including K-Electric. This price cut will be applicable from April to June 2025. According to the notification issued by the Power Division, the price reduction will benefit consumers nationwide, including those under K-Electric. […]

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا راولپنڈی میں آغاز

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگیا۔ راولپنڈی میں منعقد ہونے والی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔ جیٹ پروپلژن کا مظاہری کرنے والے فلائنگ مین نے […]

پی ٹی آئی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی جبکہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اجازت کے بعد بل اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا، بل میں حقوق و معدنی وسائل وفاق کو منتقل کرنے کی […]

دبئی دنیا کے 20 امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل

دبئی نے باضابطہ طور پر دنیا کے 20 امیر ترین شہروں میں جگہ بنا لی ہے، 81 ہزار سے زائد ارب پتی اور بیس کھرب پتی بھی شہر میں رہائش پذیر ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی میں دس سال کے دوران کروڑ پتی افراد کی آبادی میں ایک سو دو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ […]

ملک بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج مظاہرے اور ریلیاں

ملک بھر میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں جبکہ شرکا نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ان کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں […]

ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر کیخلاف شہری مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

کراچی میں اسلحہ لہرانے اور پاکستان مخالف بات چیت کرنے والے ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کیخلاف شہری مقدمہ درج کرانے گارڈن تھانے پہنچ گیا۔ کراچی کے نوجوانوں اور سوشل ورکرز کی جانب سے ڈمپرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین لیاقت محسود کیخلاف گارڈ ن تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ شہری نے درخواست […]

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا جس میں سپریم کورٹ میں 2 ججز تعینات کرنے کے لیے غور کیا گیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے […]

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، بابر اعظم سے متعلق بری خبر آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان بابراعظم پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان سپرلیگ ٹین کا میلہ آج سے راولپنڈی میں سجے گا، قومی اور انٹرنیشنل کرکٹ اسٹارز میلے میں رنگ جمائیں گے جبکہ افتتاحی میچ میں […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینٹورسر ویوین رچرڈز نے ٹیم کو جوائن کرلیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے ٹیم کو جوائن کرلیا، جو پی ایس ایل 10 کے میچز کے لیے پرجوش ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز اسلام آباد پہنچ گئے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے […]

مہندی کی تقریب میں نازیبا رقص، معروف رقاصہ مہک ملک پر مقدمہ درج

پاکستان کی معروف خواجہ سرا رقاصہ مہک ملک پر شادی کی ایک نجی تقریب میں فحش گانوں پر رقص کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس مقدمے میں تاحال کسی بھی […]