وزیر اطلاعات پنجاب کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کی تردید

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ عظمی بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ خواتین نے پنجاب پولیس کی گاڑی حاصل کی، علیمہ خان اور ہمنوا خود […]

Pakistan ready to lead global mineral economy: COAS Gen Asim Munir

Chief of Army Staff General Syed Asim Munir has said Pakistan is ready to emerge as a leader in the global mineral economy. Addressing the Pakistan Minerals Investment Forum 2025 in Islamabad on Tuesday, he said Pakistan welcomes international institutions to introduce their expertise, explore investment opportunities, and partner with the country in developing its […]

لاہورہائیکورٹ؛ ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کیس میں قرۃ العین افضل ایڈووکیٹ عدالتی معاون مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے قرۃ العین افضل ایڈووکیٹ کو عدالتی معاون مقرر کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالتی حکم […]

پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، نواز شریف

صدر مسلم لیگ نون میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جدید تقاضوں کیمطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، پاکستان اختراعی تبدیلیوں کا شراکت دار بننے کیلئے تیار ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی سکلز سکھا کرعالمی ڈیجیٹل مارکیٹ کیلئے تیار کر رہے ہیں۔ صدر نون لیگ نوازشریف سے […]

کراچی کے علاقے ڈیفینس میں غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کا حملہ ، توڑ پھوڑ کر دی

کراچی میں ڈیفینس خیابان اتحاد سگنل پر غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد نے حملہ کرنے کے بعد فوڈ چین ریسٹورنٹ پر توڑ پھوڑ شروع کردی۔ ڈیفینس خیابان اتحاد سگنل پر غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کے حملے کے بعد ہنگامہ آرائی پر پولیس کی نفری طلب کر لی گئی۔ […]

کراچی کے ٹرانسپورٹرز کا احتجاج کی صورت میں 16 اپریل کو سڑکوں پر آنے کا اعلان

کراچی کے ٹرانسپورٹرز نے 10 اور 12 اپریل کو احتجاج کی صورت میں 16 اپریل کو سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں حادثات صرف کراچی میں نہیں ہو رہے لاہور،پشاور سمیت پورے ملک میں ہورہے ہیں۔ لیاقت محسود نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 10 اور 12 اپریل کو […]