Terrorists cannot undermine country’s peace with cowardly acts: Nawaz Sharif

Former prime minister and Pakistan Muslim League-Nawaz President Nawaz Sharif has expressed his grief over the loss of lives in the recent attacks on the Jaffar Express in Balochistan. He condemned the cowardly acts of terrorism, asserting that such attacks would not undermine Pakistan’s peace and security, Express News reported on Wednesday. In a statement shared on social […]

Maryam Nawaz cancels fare hike for Lahore’s double-decker bus service

The Punjab government has reversed a recent fare hike for double-decker buses following instructions from Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. The move comes after public disapproval of the price increase for the Tourism Development Corporation of Punjab’s (TDCP) “Sight-Seeing” bus service in Lahore. According to Express News, fares for the bus service had been raised […]

امریکی عدالت نے فلسطینی طالبعلم کی ملک بدری روک دی

امریکی جج نے فلسطینی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری پر روک لگا دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق محمود خلیل کو ہفتے کے روز امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے گرفتار کیا تھا، جس پر حماس کی حمایت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ جج جیسی ایم فرمین نے فیصلہ دیا کہ عدالت کا دائرہ […]

اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیر اعظم سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا

اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انھوں نے کہا کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہورہی ہیں۔ حکمران اپنی ناکام پالیسیاں فوری تبدیل کریں۔ انھوں نے قومی اسمبلی میں امن و امان پر ایک ہفتے تک تفصیلی بحث کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ صوابی میں گفتگو […]

ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین

جعفر ایکسپریس کے بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی کے جوانوں نے ہمارا بہت خیال رکھا، پنیر ریلوے اسٹیشن سے ہم مال گاڑی کے ذریعے مشک آئے ہیں، ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی ہے، ہمارا روزہ بھی کھلوایا ہے۔ […]

امریکا کی جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کی مذمت، بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردے دیا

امریکی سفارت خانے نے جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کی مذمت کرتے ہوئے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردے دیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سفارت خانے نے اپنے بیان میں بی ایل اے […]

مصنوعی دل کے ذریعے 100 دن زندہ رہنے والا پہلا شخص کون؟

آسٹریلوی 40 سالہ شخص نے 100 دن تک مصنوعی دل کے ساتھ زندگی گزار کر تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہارٹ فیل کا شکار ایک 40 سالہ شخص کو عطیہ کردہ دل ملنے سے قبل مصنوعی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ جس کیساتھ اس نے 100 دن تک زندگی گزاری اور اسپتال سے […]

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ پنجاب گداگری اور پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کثرت رائے سے منظور

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025، پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2025 کو منظور کرلیا گیا، جبکہ دی نوٹیریز ترمیمی بل 2025 کی منظوری کا معاملہ زیر غورلایا گیا۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 38 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدرات اسپیکر پنجاب […]