A former police official, accused of impersonation, grabbed a policeman’s pistol and shot himself inside Rawalpindi’s Civil Lines police station while under custody. A spokesperson for the department said the incident prompted City Police Officer (CPO) Khalid Hamdani to take immediate notice, suspending the officer responsible for negligence and ordering an inquiry by the senior […]
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین انفرادی چیٹس، گروپ چیٹس اور چینلز میں ”موشن فوٹوز“ شیئر کر سکیں گے۔ موشن فوٹوز سے […]
عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پرو فائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے اسٹیٹس میں اب سونگ کلپس کو بھی باآسانی شامل کرسکیں […]
رمضان المبارک کی برکتوں سے مزین ”بارانِ رحمت“ رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں ایک دلچسپ اور معنی خیز گفتگو دیکھنے کو ملی، جہاں معروف میزبان سدرا اقبال نے گفتگو کا رخ ایک اہم سماجی موضوع کی طرف موڑ دیا، ’مرد حاکم ہے یا نگہبان؟‘ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر گھر میں کسی نہ کسی […]
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے کے لیے پاکستانی اسکواڈ نیپئر سے ہملٹن پہنچ گیا، دوسرا ون ڈے 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ قومی اسکواڈ نیپئر سے ہیملٹن پہنچا جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے جبکہ پاکستان ٹیم پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے پریکٹس کرے گی۔ […]
آذربائیجان نے پاکستان کو کیش ڈپازٹ کی شکل میں ایک ارب ڈالر سے زائد قرض کی پیشکش کی ہے، یہ پیشکش1.2 ارب ڈالر لاگت کی سکھر حیدرآباد موٹر وے کی فنڈنگ کیلیے پاکستان کی درخواست کے جواب میں کی گئی ہے. وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان کے دوران اس مرکزی ایشیائی ریاست کی […]
ممکنہ طور پر عید میں صرف آج کا دن باقی رہ گیا ہے۔ شاپنگ مالز اور بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا۔ عید الفطر پر مشن میچنگ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے۔جیولری، چوڑیوں اور جوتوں کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے۔ عید میں آج کا […]
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر، عمان، تاجک اور مصر کے صدور کو ٹیلی فون کرکے چاروں رہنماؤں کو عیدالفطر کی مبارک باد اور دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے گفتگو میں مصری قیادت، حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امن و […]
پنجاب کے علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت2 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا گیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت دو افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں چچا اور بھتیجا […]
کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں اور بیوی جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر پیش آیا، جہاں ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں موٹر […]