عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے آج انٹرٹینمنٹ لارہا ہے، میٹھی عید پر مزیدار ڈراموں کا تڑکا

عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے آج انٹرٹینمنٹ لارہا ہے، میٹھی عید پر مزیدار ڈراموں کا تڑکا، ہردلعزیز اداکار اپنی جاندار پرفارمنس سے ناظرین کو خوب محظوظ کریں گے۔ عید کی خوشیوں بھرے موقع پر آج انٹرٹینمنٹ لارہا ہے، کھٹی میٹھی باتوں سے بھرے ڈرامے، ’مسئلے پیار کے‘ ڈرامے کا محور محبت میں، پیش […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ضلع ژوب، کچھی، اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع ژوب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 مارچ سے تاحکم ثانی ضلع ژوب میں کوئٹہ […]

لاہورمیں عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے پر2 ڈرائیورز سمیت 10 افراد گرفتار

میٹھی عید پر اپنے گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف رات گئے تک کریک ڈاؤن جاری۔ اوورچارجنگ میں ملوث 2 ڈرائیورز سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ لاہور میں بس اڈوں پر اوور چارجنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، زائد کرایہ وصول کرنے والوں […]

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس خود ہی فروخت کر دیا

ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) کو اپنی مصنوعی ذہانت کی کمپنی xAI کو 33 ارب ڈالر کی اسٹاک ڈیل کے ذریعے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد مسک کی مختلف کمپنیوں کو آپس میں یکجا کرنا ہے تاکہ مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کو […]

Columbia University interim president resigns amid Trump administration pressure

The interim president of Columbia University, Dr Katrina Armstrong, has stepped down from her role, the institution confirmed on Friday. Her resignation comes just one week after the university agreed to adopt several policy changes in response to pressure from the Trump administration. Armstrong had taken the position in August, following the departure of her […]

JD Vance criticises Denmark’s handling of Greenland’s defence

US Vice President JD Vance has sharply criticised Denmark for failing to adequately protect Greenland from increasing threats, particularly from Russia and China. Speaking during a visit to the US military base at Pituffik in the north of the Arctic island, Vance claimed Denmark had not invested sufficient resources into Greenland’s security, leaving the territory […]

Deal signed for speed learning centres for under-privileged

The Sindh government has signed an agreement to establish 500 non-formal education centers under a public-private partnership. Under the directives of the Sindh Education Minister, Syed Sardar Ali Shah, the Accelerated Learning Program aims to help 15,000 out-of-school children complete their primary education within 30 months. A ceremony was held to formalise the agreement, attended […]

ون ڈے سیریز کا پہلا ٹاکرا؛ نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو پر فاسٹ بولر عاکف جاوید نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد عرفان خان نے 3 وکٹیں لیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری […]