Thalassaemia: mandatory test

Lawmakers are mulling over whether to make premarital thalassaemia screening mandatory for grooms – a move that could significantly reduce the spread of a devastating genetic disorder in Pakistan. With one of the highest rates of thalassaemia major in the world, the country faces an escalating public health crisis, one that places an immense emotional […]

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4 کارروائیوں کے دوران 11 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 26 اور 27 مارچ کو سیکیورٹی فورسز کی 4 الگ الگ کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک کردیا گیا۔ […]

آئی ایم ایف کا ایک اور وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی

پاکستان میں نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک اور وفد جلد ملک کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں بجٹ سے متعلق اہم امور پر فیس ٹو فیس اور آن لائن مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی […]

اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر مقامی ٹرانسپورٹرز کا تشدد، مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی ٹرانسپورٹرز کی جانب سے موٹروے پولیس افسر پر حملے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر 26 پر مقامی ٹرانسپورٹرز نے موٹروے پولیس افسر پر تشدد کیا، جس کے دوران ٹرانسپورٹرز نے موٹروے افسر کا سرکاری ٹیبلٹ توڑ دیا اور وردی پھاڑ دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]

پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدین کے گھر پر حملہ

پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدین کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے شدید فائرنگ کی ہے۔ حملہ آور چار گاڑیوں میں سوار ہو کر آئے اور اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مصباح الدین کی رہائش گاہ کو شدید نقصان پہنچا۔ حملے کے بعد […]

گورنر سندھ کی کراچی میں ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا ہے، جس میں جان لیوا واقعات کی روک تھام کے لیے نوٹس لینےکی اپیل کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ڈمپر اور ٹینکرز کے حادثات […]

ٹرمپ انتظامیہ نے یمن پر حملوں کے دوران جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا؟

ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں نے رواں ماہ یمن پر امریکی فضائی حملوں کے حوالے سے نہ صرف جنگی جرائم کا اعتراف کیا بلکہ اس پر خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔ یہ دعویٰ ”ٹروتھ آؤٹ“ نامی ایک ادارے کی رپورٹ میں کیا گیا، جس نے ”دی اٹلانٹک“ میں شائع لیک شدہ پیغامات کی رپورٹ کا […]