آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی، نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف نے نمازجنازہ میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ نماز جنازہ میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کراچی می پے درپے ہونے والے حادثات اور ان کے نیتیجے میں ہونے والی اموات کی ذمہ دار شہری انتظامیہ ہے، اس میں ایکسائزڈیپارٹمنٹ، پولیس اور صوبے کا چیف ایگزیکیوٹیو یعنی وزیراعلیٰ بھی شامل ہیں۔ غریب کو پولیس ناکے لگا […]
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں اپنے ہی اسلحے کی گولی سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقیہ ہے یا خودکشی کا؟ تحقیقات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچ کے علاقے عزیز آباد شہدا قبرستان کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت میں تعینات سیکیورٹی گارڈ فائرنگ کے پراسرار واقعے میں جاں […]
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس آئیں، حکومت پاکستان نے ان رپورٹس کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے کا جائزہ […]
ایک جاپانی شخص کو غلط طور پر سزا سنائے جانے پر اسے پھانسی کے انتظار میں 40 سال جیل میں گزارنے پڑے جسے گزشتہ برس رہائی ملی۔ خیال رہے کہ جاپان کے شہر ہماتسو سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ ایوائو ہاکاماتا کو 1968 میں چار افراد کے قتل کے جرم میں گرفتار کیا گیا […]
کئی افراد کو چیونگم چبانے کی مستقل عادت ہوتی ہے مگر یہ عادت آپ کو بڑے خطرے میں بھی ڈال سکتی ہے۔ اس حوالے سے ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ وہ افراد جو مسلسل اور باقاعدگی سے ببل گم چباتے ہیں، ہر سال لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک ذرات ان کے جسم […]
وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر، سیکرٹری صنعت، […]
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی غرض سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ثالثی کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ حکومت نے بات چیت کی ذمہ داری بھی بلاول بھٹو کو سونپ دی ہے۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ بلوچستان […]
کرکل (Caracal) نامی جنگلی بلی ان دنوں اسرائیل کیلئے خوف کی علامت بنی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے کیونکہ اسے غزہ جنگ سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بروز منگل مصر کی سرحد کے قریب اسرائیل کے زیر قبضہ صحرائے نقب (نیگیو) میں جبل […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ کا بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے ٹوئٹ کے جواب میں کہنا ہے کہ ہم اختر مینگل کے ساتھ بیٹھ کر ان کے تحفظات میں بیان کئے گئے معاملات کو سلجھانے کا ان کے ساتھ بات کرنے کو تیار […]