اس موسم گرما میں تندرست اورتازہ دم رہنے کے لیے گلو ٹونک آزمائیں

موسم گرما ہمارے دروازے پر دستک دے چکا ہے، اور ہم پہلے ہی بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور تیز گرمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں لائیں تاکہ موسم گرما کی شدت سے محفوظ رہ سکیں۔ بہرحال، کوئی […]

ڈیرہ غازی خان پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ غازی خان پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سرحدی تھانہ جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا۔ دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کرتے ہوئے راکٹ لانچرز، جدید خودکار اسلحہ کا استعمال کیا۔ پولیس اہلکاروں نے زبردست جوابی فائرنگ کرکے حملہ ناکام بنا […]

امریکا ، میکسیکو میں کار شو کے دوران فائرنگ ، 3 نوجوان ہلاک، 15 افراد زخمی

امریکی میکسیکو کے شہر لاس کروسیس میں کار شو کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 نوجوان ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہلاک ہونے والوں میں دو 19 سالہ اور ایک 16 سالہ نوجوان شامل ہے […]

شوگر ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ رمضان اسپیشل نشریات میں اہم گفتگو

رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں ڈاکٹرآمنہ سہیل نے ذیابیطس یا شوگر کی بیماری پر گفتگو کرتے ہوئے اس مسئلے پر روشنی ڈالی کہ یہ بیماری لاکھوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے، سوال یہ ہے کہ آخر شوگر کیوں ہوتی ہے؟ اس کی کیا وجوہات ہیں اور ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ ذیابیطس کی […]

حضور! جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟

راولپنڈی میں بڑا ہی دلچسپ مقدمہ درج ہوا ہے اور وہ بھی متنازع پیکا قانون کے تحت۔ ہوا کچھ یوں کہ ٹریفک پولیس نے ایک دکان کے باہر کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھایا، دکان دار نے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈال دی، ایسی ہزاروں، لاکھوں ویڈیوز سوشل میڈیا […]