پنجاب اور سندھ میں پولیس نے ڈاکووں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ڈاکو مارے گئے اور 5 زخمی ہوئے جبکہ فائرنگ کے واقعات میں بزرگ خاتون سمیت 2 افراد جان سے گئے اور ایک بچے سمیت 2 […]
بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’ویلکم‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ ملیکا شیراوت نے اداکار انیل کپور اور نانا پاٹیکر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ویلکم کے سیٹ پر نانا پاٹیکر اور انیل کپور آپس میں جھگڑا کرتے […]
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اور بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کے درمیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دلچسپ نوک جھونک دیکھنے میں آئی ہے۔ شعیب اختر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے سہواگ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ’’300 رنز‘‘ کی باتیں دہرانا بند کریں […]
ورجینیا کے مشرقی ضلع کی سابق امریکی اٹارنی جیسیکا ایبر ہفتے کے روز اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ حکام کے مطابق 43 سالہ وکیل، جنہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد جنوری میں استعفیٰ دیا تھا، ان کی لاش ورجینیا کے شہر الیگزینڈریا میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ […]
یوم پاکستان پر ایوان صدر اور گورنر ہائوس لاہور میں مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں کارکردگی والوں کو اعلیٰ ترین سول اعزازات سے نوازا گیا۔ شہید ذوالفقاربھٹو کو بعد ازوفات نشان پاکستان عطا کیا گیا۔ شہید ذوالفقار بھٹو کا اعزاز ان کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا۔ یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ […]
دنیا کی سب سے چھوٹی بکری کرومبی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک کسان پیٹر لینو نے ایک بکری اپنے پالتو جانور کے طور پر پالی ہوئی ہے جس نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز میں بتایا گیا ہے کہ اس بکری کا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز […]
کسی طوطے کے منہ سے نکلنے والا کوئی جملہ ہو، بلی کی میاؤں میاؤں یا کتے کی واؤ واؤ، مالک کے ذہن میں اس خیال کہ اس نے کیا کہا ہے، سے اگلا خیال یہ آتا ہے کہ کاش وہ بھی ڈاکٹر ڈولیٹل ہوتا یا ہوتی۔ وہ اس لیے کہ یہ افسانوی کردار جس پر […]
رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، جہاں دن بھر کی عبادت کے بعد افطاری کے لمحات سب کے لیے خاص ہوتے ہیں۔ اس موقع پر ہر گھر میں نت نئے پکوان تیار کیے جاتے ہیں تاکہ روزہ داروں کو توانائی اور خوشی فراہم کی جا سکے۔ آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی […]
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کرنے کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔ ہانیہ عامر اپنی اداکاری اور دلکشی کے علاوہ انٹرٹینمنٹ سے بھرپور کانٹینٹ سوشل میڈیا کی زینت بنانے کے سبب بھی مشہور ہیں اور گزشتہ ایک سال سے وہ رمضان کے مہینے میں […]