حیدرآباد، ایک گھنٹے میں دو پولیس مقابلے، دو زخمی ملزمان گرفتار

حیدرآباد میں پولیس نے ایک ہی گھنٹے کے دوران دو الگ الگ مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے مسلح ملزمان سے مبینہ مقابلوں کے بعد دو زخمی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دونوں کارروائیاں مختلف تھانوں کی حدود میں کی گئیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق پہلا مقابلہ تھانہ راہوکی پولیس اور مسلح ملزمان […]

شجاع آباد، نجی کلینک میں خون چڑھاتے ہی 10 سالہ بچہ جاں بحق، ڈاکٹر کی غفلت کا الزام

شجاع آباد میں ایک نجی کلینک میں دورانِ علاج خون چڑھانے کے فوراً بعد 10 سالہ بچہ وقاص ولد محمد اکرم جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء نے ڈاکٹر پر شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ وقاص کو گزشتہ روز تیز بخار کی شکایت پر والدین نجی کلینک لے […]

کراچی، سندھ کلچر ڈے، شاہراہ فیصل پر ہنگامہ آرائی کرنے والے ریلی کے شرکاء کے خلاف مقدمہ درج

شہر قائد میں سندھ کلچر ڈے کے موقع پر شاہراہ فیصل  ایف ٹی سی کے قریب ریلی کے شرکاء کی جانب سے ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ ، سرکاری و غیر سرکاری املاک اور ریڈ بس ریسکیو کی ایمبولینس اور صدر تھانے کی موبائل کو شدید نقصان پہنچانے کے خلاف صدر پولیس نے 12 افراد […]

خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے اُنکی معاشی خودمختاری اور سماجی رویوں میں تبدیلی ناگزیر !!

دنیا میں ہر تین میں سے ایک خاتون کسی نہ کسی صورت میں تشدد کا شکار ہو رہی ہے جو افسوسناک ہے۔ خواتین اور بچیوں پر تشدد کے خاتمے کے حوالے سے دنیا بھر میں 25نومبر سے 10 دسمبر تک 16 روزہ آگاہی مہم چلائی جاتی ہے، رواں برس اس کا موضوع خواتین اور بچیوں […]

رومن سلطنت کیسے برباد ہوئی تھی؟

رومن ایمپائر بارہ سو برس تک قائم رہی۔ آج تک‘ کوئی بھی ریاست‘ کرہ ارض پر اتنے طویل عرصے تک زندہ نہیں رہی۔ رومن سلطنت کا رقبہ بھی محیر العقول تھا۔ عروج کے زمانے میں بیس ملین مربع میل پر محیط تھی۔ انسانی تاریخ کا جائزہ لیاجائے‘ تو اس سلطنت کے انمٹ نقوش آج بھی […]

انسانی دماغ کے چار گیئر

سائنس کے مطابق ہمارے دماغ کے چار گیئر ہیں۔ اگر ہم اپنی انگلی کان سے پیچھے کی طرف رکھیں۔یعنی کے سر کے پشت گدی کے تھوڑا اوپر۔اس جگہ پر دماغ کے اندر کی طرف بلیو ڈاٹ موجود ہے ۔ یہ نیلے رنگ کا ہے جہاں پر بہت سے نیورونز اکٹھے ہیں ۔ اس کولاطینی زبان […]

وہ ایک شخص !

کوئی بھُولتا ہے تو بھُول جائے ، ہم مگر نہیں بھُول سکتے ۔ یہی کہ ساڑھے پانچ عشرے قبل یہ دسمبر کا منحوس مہینہ ہی تھا جب دُنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک، اسلامی جمہوریہ پاکستان، اپنوں اور پرائیوں کی سازشوں کے کارن دولخت ہو گیا تھا۔ اِس عظیم ترین قومی المئے میں اپنوں […]

فکر اقبالؒ کی کچھ اور کرنیں

کوئٹہ کی اقبال انٹرنیشنل کانفرنس ذاتی طور پر میرے لیے بھی خوش گوار ثابت ہوئی۔ میری ملاقات ایک ایسی شخصیت سے ہوئی جس سے میری بچپن کی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں۔ میرے پرائمری اور ہائی اسکول کے زمانے میں سرگودھا کے در و دیوار پر ایک پوسٹر کثرت سے دکھائی دیا کرتا تھا۔ پرانا ہو […]

کراچی، لانڈھی بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

شہر قائد کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی روڈ نمبر 12 رحمانیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔  جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ ترجمان کراچی […]