ملک میں عدلیہ، آئین سب کچھ یرغمال ہو تو نان اسٹیک ایکٹرز فائدہ اٹھاتے ہیں، ثنا اللہ بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مرکزی رہنما ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کی طرح ہمارا ملک بھی یرغمال بنا ہوا ہے، جب حکمراں طبقہ خود کو عقل کل سمجھتا ہو اور تمام فیصلے لاٹھی، ڈنڈے یا بندوق سے حل کرنا چاہتا ہے تو وہاں اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں، طاقتور […]

سانحہ جعفر ایکسپریس؛ وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ سانحہ جعفر ایکسپریس پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی کوئٹہ جائینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کوجعفرایکسپریس سانحے میں دہشت کردی واقعہ کے متعلق بریفنگ دی جائے […]

حادثے کے بعد 6 دن تک گاڑی میں پھنسی خاتون زندہ برآمد

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کچھ ایسا ہی واقعہ حال ہی میں امریکہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو حادثے کے 6 دن بعد گاڑی کے اندر سے زندہ حالت نکال لیا گیا، یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں رونما ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 41 سالہ بریونا کاسیل گزشتہ ہفتے […]

جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ایک زبان بول رہے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بلوچستان میں آپریشن منطقی انجام کو پہنچا، 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ٹرین واقعہ پر ایک زبان بول رہے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے جعفر ایکسپریس […]

عالمی عدالت کے وارنٹ پر فلپائن کے سابق صدر گرفتار

عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ پر فلپائن کے سابق صدر روڈریگو دوتیرتے کو منیلا میں گرفتار کر لیا گیا ہے ، انھیں آج عالمی فوجداری عدالت کے حوالے کر دیا جائے گا۔ عالمی میڈیا کےمطابق فلپائن کے سابق صدر روڈو ریگو دوتیرتے کو مبینہ جنگی جرائم کے الزامات کے بعد عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ […]

کراچی سفاری پارک کی ہتھنیوں میں ٹی بی کے جراثیم کی تصدیق

عالمی تنظیم فورپاز نے ہتھنی مدھوبالا اور ملکہ کی صحت سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ دونوں میں ٹی بی کے بیکٹریا کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنیوں مدھوبالا اور ملکہ کے ٹرنک واش ٹیسٹ میں ٹی بی کے جراثیم (مائیکو بیکٹیریئم ٹی بی کمپلیکس) کی موجودگی پائی گئی۔ ماہرین کے […]

بلوچستان کے معاملے پر علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کا دروازہ کھلتا ہے تو بات چیت کرنی چاہیے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے دور حکومت میں بلوچستان کے حالات ایسے نہیں تھے، ملک میں دہشت گردی تقریبا ختم ہوچکی تھی، سانحہ اے پی ایس کے بعد بھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد نہیں کیا گیا، ٹرین کو اغوا کرلیا […]

بھارتی اداکارہ سوندریا کا قاتل کون؟

بھارتی اداکارہ سومیا ستھیاناراینا عرف سوندریا کی حادثاتی موت کو سالوں بعد قتل قرار دیتے ہوئے معروف اداکار پر سنگین الزام لگادیے گئے۔ 2004 میں ایک ہوائی حادثے میں موت کے گھاٹ اترنے والی اداکارہ سوندریا کی موت پر نیا تنازع اُٹھ کھڑا ہوا ہے جس کے مطابق اداکارہ کی موت حدثاتی نہیں تھی بلکہ […]

امریکا کی جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملے کی مذمت، ”مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں“

امریکی سفارت خانے نے بلوچستان میں ہونے والے جعفر ایکسپریس ٹرین پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردیا اور بیان میں کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو […]

Ambani’s Reliance Jio joins forces with SpaceX for Starlink expansion in India

Mukesh Ambani’s Reliance Jio signed a deal with Elon Musk’s SpaceX to bring Starlink satellite internet services to India, a surprise move from the billionaires after being at odds for months over how the country should grant them spectrum. India’s largest telecom operator will stock Starlink equipment in its retail stores, giving Starlink a direct […]