قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 17نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 17نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کیلئے توجہ دلاونوٹس ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، جس کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، ایجنڈے کے مطابق ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کے لئے […]

دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے

دبئی میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار مسلسل ترقی کر رہا ہے۔ دبئی میں جائیداد خریدنے والے پاکستانیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں جائیداد کی خریداری میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ سال دبئی میں سب […]

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا، گولی چلنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا۔ نیو کراچی ایوب گوٹھ میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے 12 سالہ نواز جاں بحق ہو گیا۔ نیوکراچی میں ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی، ایوب گوٹھ کا 12 سالہ نوجوان نواز ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اچانک گولی چل […]

نہروں کے مسائل پراس وقت تک قدم نہیں اٹھایا جائے گا جب تک سب اتفاق نہ کرلیں، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ نہروں کے مسائل پراس وقت تک قدم نہیں اٹھایا جائے گا جب تک سب اتفاق نہ کرلیں۔ وزیراعظم نے ناراضی کا اظہار کیا کہ پنجاب لیول کی کمیٹیاں ملاقات کیوں نہیں کررہیں۔ آج نیوز کے پروگرام انسائٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار […]