کراچی گلشن حدید میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ گلشن حدید فیز ٹو میں بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو ڈاکوؤں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق عالم نامی نوجوان بینک سے 8 لاکھ روپے لے کر نکلا ہی تھا کہ 3 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے […]

باکس آفس پر ناکام فلم ”سکندر“کےحذف شدہ منظر نے شائقین کو چونکا دیا

سلمان خان کی عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ”سکندر“ نہ صرف شائقین بلکہ ناقدین کو بھی متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ فلم کو سست کہانی اور کمزور اسکرپٹ کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اور متعدد ناقدین نے اسے سلمان کی اب تک کی ”بدترین“ یا ”کمزور ترین“ فلم قرار دیا […]

متنازع کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، گاڑیاں پھنس گئیں، آلو، پیاز کے کنٹینرز کی ترسیل متاثر

متنازع کینال منصوبے کے خلاف اندرون سندھ جاری احتجاج اور دھرنوں کے باعث ملکی برآمدات اور تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اور پنجاب کی سرحد پر گڈز ٹرانسپورٹرز کی 30 سے 35 ہزار سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیاں اور کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں جن میں کروڑوں ڈالر مالیت کا […]

انوشکا شرما کا کیریئر پوری طرح تباہ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اگرچہ 2018 سے بڑی اسکرین سے غائب ہیں، مگر مداحوں کے دلوں پر آج بھی راج کر رہی ہیں۔ انہوں نے 2008 میں یش راج فلمز کی سپرہٹ فلم ”رب نے بنا دی جوڑی“ سے شروعات کی تھی، جس میں وہ شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آئیں۔ […]

حج انتظامات کی ناکامی کا ملبہ وزارت مذہبی امور اور وفاق پر ڈال دیا گیا

حج و عمرہ آرگنائزرز ایسوسی ایشن نے وزارت مذہبی امور اور وفاقی حکومت پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج انتظامات میں ناکامی کا سارا بوجھ آرگنائزرز پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے حالانکہ اصل ذمہ داری متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے […]

جے یو آئی نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کردیا

وکلا کے بعد جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کردیا۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

’کچھ تو گڑبڑ ہے‘ مداحوں کے دلوں میں آج بھی جوان شیواجی ستم کی 75ویں سالگرہ

مشہور بھارتی کرائم ڈرامہ سیریز سی آئی ڈی میں اے سی پی پرادیومن کا کردار ادا کر کے ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والے معروف اداکار شیو اجی ستم آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے فنی سفر اور زندگی کے دلچسپ موڑوں کو یاد کیا […]

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسس 88 برس کی عمر میں چل بسے

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے جبکہ ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ ویٹی کن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پوپ فرانسس ایسٹر سنڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرز اسکوائر میں شرکت کے ایک دن بعد پیر کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر […]

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسس 88 برس کی عمر میں چل بسے

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے جبکہ ویٹی کن سٹی نے پوپ فرانسس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ ویٹی کن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پوپ فرانسس ایسٹر سنڈے کے موقع پر سینٹ پیٹرز اسکوائر میں شرکت کے ایک دن بعد پیر کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر […]