پشاور ہائیکورٹ میں پولیس لائن دھماکے میں گرفتار 6 ملزمان کی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پولیس لائن دھماکے کے کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں سمیت چھ ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جس میں وکیل صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم فضل خالق، ہلال اور عبد الرحمان پولیس اہلکار ہیں جبکہ ملزم عثمان کا تعلق […]

فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو کی کوئی ضرورت نہیں، نیشنل ایکشن پلان 2 چھوڑیں پہلے والے پر مکمل عملدرآمد کرلیں، میرا نہیں خیال کہ کوئی بڑا فوجی آپریشن ہونے جا رہا ہے، صرف قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ پشاو […]

بھارتی انتہا پسند ہندوؤں پر جنونیت طاری، اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں پر جنونیت طاری ہوگئی جس کے بعد وشوا ہندو پریشد تنظیم نے پھر مذہبی منافرت کی آگ لگادی۔ رپورٹ کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں کی تنظیم بجرنگ دل نے مغل بادشاہ اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا، ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ […]

Researchers warn of rising heart disease risk due to hot weather in coming decades

A study published in the European Heart Journal on Monday has revealed a concerning connection between hot weather and cardiovascular disease in Australia, highlighting the significant health toll of extreme temperatures. Researchers found that nearly 50,000 years of healthy life are lost annually due to heart disease linked to hot weather. The report warns that […]

کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں میں اب موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی، اس حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ […]

بلوچ نوجوان دہشتگردوں کی جانب راغب کیوں ہو رہے ہیں؟

سابق نگراں وزیراعظم پاکستان سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے بعد وہاں چھوڑی گئی 80 لاکھ رائفلز غائب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں چھوڑی گئی وہ رائفلز کہاں ہیں؟ ان میں سے اکثر بلیک مارکیٹ میں دہشتگردوں کیلئے دستیاب ہیں، جس کی وجہ سے ان […]