بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار

وفاقی بجٹ 26-2025 کے سلسلے میں حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرض و امداد حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے، جس میں مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں سے قرضوں کی ری فنانسنگ اور نئی فنانسنگ شامل ہے۔ ذرائع اقتصادی امور کے مطابق حکومت نے سعودی عرب، […]

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، تین بچوں کا باپ جان کی بازی ہار گیا

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات نے ایک اور قیمتی جان لے لی۔ گزشتہ روز نیو کراچی بلال کالونی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر شہری ناصر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اہل خانہ کے مطابق ناصر نے لٹنے کے بعد ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور اپنی موٹر سائیکل سے ان […]

ایئر کنڈیشنر میں ’ٹن‘ کا مطلب کیا ہوتا ہے، کولنگ سے کیا رشتہ ہے؟

جون، جولائی اور اگست کے مہینوں میں جب گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے، تو ایئر کنڈیشنریا ’اے سی‘ کسی نعمت سے کم محسوس نہیں ہوتا۔ شدید گرم اور مرطوب موسم میں پنکھا یا کولر اکثر ناکافی ثابت ہوتے ہیں، اور تبھی ہمیں ٹھنڈک کے لیے ایئر کنڈیشنر کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ مگر کیا […]

بجٹ 2025-26: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ آج متوقع، چار تجاویز زیر غور

وفاقی بجٹ 2025-26 کے تناظر میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ آج وفاقی کابینہ کرے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے چار مختلف تجاویز زیر غور ہیں، تاہم تاحال کسی تجویز کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق […]

اقتصادی سروے حکومتی معاشی ناکامیوں کا اعتراف ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ اقتصادی سروے نے حکومتی معاشی ناکامیوں پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سروے سے واضح ہو گیا ہے کہ غلط معاشی پالیسیوں کے باعث کسان طبقہ بدترین مشکلات کا شکار ہو چکا ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ […]

ہونڈا کا ’سِوک ٹائپ آر‘ کی پیداوار بند کرنے کا اعلان

یورپ میں ہونڈا کی جانب سے اپنی مشہور زمانہ ہائی پرفارمنس ہیچ بیک ”سِوک ٹائپ آر“ کو 2026 تک بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی اس گاڑی کی 28 سالہ شاندار تاریخ بھی اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ یہ فیصلہ فورڈ کے ”فوکس ایس ٹی“ کی بندش کے بعد […]

مودی راج میں مسلم شناخت جرم بن گئی: عیدِ قرباں پر بھارت بھر میں گاؤ رکھشکوں کی دہشتگردی

بھارت میں عیدِ قرباں کے مقدس موقع پر بھی مسلمانوں کو امن و سکون نہ مل سکا۔ مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندوتوا غنڈوں نے گاؤ رکھشا کے نام پر ملک بھر میں دہشت پھیلائی، مسلمانوں پر حملے کیے، گرفتاریاں ہوئیں اور مذہبی آزادی کو بری طرح روند ڈالا گیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے مختلف […]

مودی کے ترقیاتی دعوؤں کا پردہ فاش: بی جے پی منشور کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا

نریندر مودی کے ”وکست بھارت“ اور ”سب کا وکاس“ جیسے دعووں کی حقیقت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین پروفیسر ایم وی راجیو گوڈا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے 2024 کے منشور اور پچھلے گیارہ برسوں کے حکومتی وعدوں کو ”جھوٹ کا پلندہ“ […]

اگنی ویر اسکیم کی ناکامی بےنقاب: سکھ سپاہی کی موت پر خاندان کا احتجاج، بھارتی نوجوانوں میں مایوسی

بھارتی فوج کی متنازع شارٹ ٹرم بھرتی اسکیم ”اگنی پتھ“ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئی ہے۔ اگنی ویر سپاہی آکاش دیپ سنگھ کی ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے ہلاکت نے نہ صرف بھارتی فوجی نظام میں پائے جانے والے تضادات کو بے نقاب کر دیا، بلکہ سکھوں کے ساتھ روا […]

بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

وفاقی حکومت بجٹ 26-2025 آج پیش کرنے جا رہی ہے، جس میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے لیے مالی، تجارتی اور سفری پابندیوں پر مشتمل سخت اصلاحات تجویز کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے […]