میئر کراچی کا شہر سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب سے اسپرے کرنے کا فیصلہ

میئر کراچی کا شہر کی بڑی شاہراہوں کو دھونے اورعرق گلاب کے اسپرے کرنے کا فیصلہ، شہر سے 37 ہزار ٹن سے زائد کی آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں۔ مرتضٰی وہاب کا برنس روڈ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہر سے 37 ہزار ٹن سے زائد کی آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں ان […]

کراچی میں عید کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

کراچی میں عیدالضحیٰ کے دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز کے وقفے کے بعد کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ملیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں میں ایک بار پھر سے خوف […]

کراچی میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے، سکیورٹی گارڈ سہولت کار نکلا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بینک کے لاکرز لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بینک لاکرز لوٹنے کا واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پیش آیا، سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی گارڈ نے بینک لاکرز لوٹنے میں سہولت کاری کی، ملزمان […]

وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم فیصلوں پر عملدر آمد پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے عیدالاضحی کی مبارکباد دی، دونوں رہنمائوں نے اہم فیصلوں پر عملدرآمد پر اتفاق بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے پر مسرت موقع […]

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کو دھونے اور عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب میں کلین اپ آپریشن متحرک ہیں، عید قربان پر ایک کروڑ 19 لاکھ 71 ہزار سے زائد مفت بیگز تقسیم کئے گئے، ایک ہزار 684 قربان گاہیں، 816 ڈمپ سائیٹس، 3970 یونین کونسل […]

امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستانی سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کر کے برطانیہ پہنچ گیا۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان کا سفارتی وفد واشنگٹن میں کامیاب سفارت کاری کے بعد گزشتہ رات لندن پہنچ گیا، جہاں برطانوی اراکین پارلیمنٹ سمیت […]

مصنوعی ذہانت سے لیس قلم نے اعصابی خلل کی ابتدائی علامات تلاش کرلیں

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے محققین نے ایک نیا اور انقلابی قلم تیار کیا ہے جو پارکنسن کی بیماری کی ابتدائی علامات کی تشخیص میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ منفرد قلم مصنوعی ذہانت اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ہاتھ کی لکھائی کا تجزیہ کرتا ہے اور اس طرح کم خرچ اور آسان […]

’عوام کو چونے کے نام پر چونا لگایا جا رہا ہے‘، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی میئر کراچی پر شدید تنقید

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ عید کے بعد وفاقی و صوبائی بجٹ آئے گا۔ انہوں نے عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکمران کہتے ہیں ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، اس بار اب حکمران قربانی دیں۔ علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ ٹیکس لگایا […]