دو پولیو ملازمین اغواء، نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تحصیل کلاچی میں پولیو مہم کے دو اہلکاروں کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ واقعہ کوٹ دولت کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک فلائنگ کوچ کو فائرنگ کر کے روکا اور دو پولیو ملازمین کو گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق […]

باپ کی سپاری دینے والا بیٹا، بیوی اور دوست سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے سنسنی خیز واردات کا سراغ لگا کر باپ کو قتل کرانے والے بیٹے سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم دانش نے اپنے والد متین کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا۔ تفصیلات کے مطابق، دانش نے اپنے والد کو قتل کرانے کے لیے […]

’عمران خان کو مذاکرات کے لیے راضی کر لیا‘، اعظم سواتی کے دعوے پر سلمان اکرم راجہ کا اظہار لاعلمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ اگر ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو اس کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ اعظم سواتی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے عمران خان کو مذاکرات کے لیے راضی کر لیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور کے باہر میڈیا سے […]

سونیا حسین کا والدین کو معاف کرنے اور بڑی بہن ہونے کے دباؤ پر جذباتی اظہار

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سونیا حسین نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی کے ان پہلوؤں پر بات کی جو عام طور پر پردے کے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ یوٹیوب شو ’فوشیا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سونیا نے اپنی زندگی میں برداشت کی گئی مشکلات، والدین کی علیحدگی، والد کی […]

برف جمانے والی ٹرے کےدلچسپ اور تخلیقی استعمال ۔ پانی جمانے سے کہیں زیادہ

ہمارا کچن مختلف اقسام کے سامان اور ضروری اشیاء سے لیس ہوتا ہے۔ کچھ چیزیں روزمرہ استعمال میں آتی ہیں، جبکہ کچھ تو اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔ لیکن کچھ اشیا ایسی بھی ہوتی ہیں جو اپنی سادگی کے باوجود بے حد مفید ہوتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ہے ”برف جمانے والی […]

رکشہ ڈرائیور سے 3500 روپے لوٹنے ولے ڈکیتوں کو 15 سال قید کی سزا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیرکراچی کی عدالت نے رکشہ ڈرائیور سے ڈکیتی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم رمضان کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔ پراسیکیوشن کے مطابق، 19 دسمبر 2024 کو ایک رکشہ ڈرائیور، مسافر کو کراچی ایئرپورٹ چھوڑ کر جمعہ گوٹھ جا رہا تھا […]

افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں تباہی پر واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقاتی رپورٹ

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد چھوڑے گئے مہلک ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کا ایندھن بن چکے ہیں۔ معروف امریکی اخبار ”واشنگٹن پوسٹ“ کی حالیہ سنسنی خیز تحقیقاتی رپورٹ نے پاکستان کے دیرینہ موقف پر مہر ثبت کر دی ہے کہ امریکی اسلحہ شدت پسند تنظیموں کے ہاتھ لگ […]

جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی جانب سے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی حلف اٹھانے کی تاریخ سے مؤثر ہو گی۔ ان کی […]

خیبرپختونخوا میں درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا

خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کے باعث گلیشیئرز سے بننے والی جھیلوں (گلاف) کے پھٹنے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے حساس اضلاع کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے […]

فیروز خان اسپتال میں داخل، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ وہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اداکار نے یہ خبر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے دی، جس میں صرف ایک مختصر سا لفظ ”Hospitalized“ تحریر کیا گیا۔ تاہم، […]