‘Highly paid officers fail to resolve HWSC’s financial woes’

Officers appointed on hefty monthly salaries at the Hyderabad Water and Sewerage Corporation (HWSC) have failed to pull the utility out of its financial crisis, leaving hundreds of employees without salaries and pensions for over a year, according to the Mehran Workers Union. Permanent employees have not been paid for 15 months, while work-charge, contract […]

کراچی، مختلف علاقوں میں الگ الگ واقعات میں 4 افراد زخمی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں الگ الگ واقعات میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی نمبر 04 سیکٹر 50A شایان کریمی مسجد کے قریب فائرنگ  سے نوجوان زخمی ہوگیا. جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مضروب کی شناخت 25 سالہ معیز کے نام سے ہوئی, ایس ایچ […]

خلائی سائنس میں 2025 سنگ میل، 2026 میں پہلا پاکستانی خلائی اسٹیشن بھیجا جائے گا، سپارکو

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے شعبے میں 2025 کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو نے کہا کہ پاکستان میں خلائی تحقیق اور خلائی سائنس […]

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں اہلیت نہیں اور ان کی کوئی اہمیت بھی نہیں ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے اشارہ نہیں ہے لیکن اشارہ ہونا چاہیے اور اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی پوزیشن بدلنی ہے تو حکومت کو بھی اپنی پوزیشن بدلنی ہو گی جبکہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں اہلیت نہیں اور […]

کے آر ایل نےپریزیڈنٹ کپ 2025 جیت لیا

کے آر ایل نے پی ٹی وی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر پریزیڈنٹ کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے 165 رنز کا ہدف 34.4اوورز میں میں6 وکٹیں کھو کر حاصل کر لیا،کے آر ایل نے وننگ ٹرافی کے ساتھ 50 لاکھ روپے کا انعام حاصل کیا جبکہ پی ٹی وی […]

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی 72 برس کی عمر میں چل بسے

آج ہی میسی کو دنیا کا موجودہ صدی میں سب سے عظیم کھلاڑی قرار دیا گیا ہے اور آج ہی کے دن دنیائے فٹبال سے ایک افسوس ناک خبر بھی سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نوٹنگھم فاریسٹ اور اسکاٹ لینڈ کے سابق ونگر جان رابرٹسن طویل علالت کے بعد  72 برس کی […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر فلم بنانے والے فلسطین کے مزاحمتی ہدایتکار انتقال کرگئے

دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز بننے والے اداکار اور فلم ساز محمد بکری 72 برس کی عمر میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حساس دل اور فلسطینیوں کے لیے درد رکھنے والے اس عظیم فلم ساز کو دل اور پھیپھڑوں کے مختلف عارضوں کا سامنا تھا۔ انھیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال […]

فیلڈ مارشل سے اردن کی مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات، دفاعی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اردن کی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد اے الحنیتی نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین […]

برطانوی اداکارہ نے طلاق کے بعد شوہر کے قریبی دوست کو جیون ساتھی چُن لیا

برطانوی اداکارہ لوسی بیومونٹ کی زندگی میں نیا موڑ آیا ہے جب انھوں نے شوہر جون رچرڈسن سے علیحدگی کے بعد ان ہی کے ایک دوست کو جیون ساتھی چن لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کامیڈین اور اداکارہ لوسی بیومونٹ نے حال ہی میں دی سیلیبریٹی ٹریٹرز میں شاندار کارکردگی سے مداحوں کے دل جیت لیے […]

اسپیکر کے پی اسمبلی کی وزیراعظم سے امن جرگے کے فیصلوں پرعمل درآمد کیلئے تعاون کی درخواست

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے منعقدہ خیبرپختونخوا امن جرگہ 2025 کا متفقہ اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا اور فیصلوں کو حقیقی معنوں میں نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے […]