سعودی عرب میں اس بار 29 روزے، عید کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی، پاکستان میں بھی چاند تشکیل پاگیا

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد اس بار ماہ رمضان 29 روزوں کا ہوا اور اب وہاں عید کل ہوگی، جبکہ پاکستان میں شوال کا چاند تشکیل پاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقع سدیر میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اجلاس ہوا۔ […]

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے دوران ہلاکتیں 1644 سے متجاوز، سیکڑوں تاحال لاپتہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1644 سے تجاوز کرگئی جبکہ سیکڑوں تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1644 سے زائد افراد ہلاک اور 3400 افراد زخمی ہوئے ہیں۔عمارتوں کے ملبے تلے دبی زندگیوں کی تلاش […]

Massive Antimony reserves found in Balochistan; Gold and Copper confirmed in GB

Pakistan has made significant strides in mineral exploration, with the discovery of substantial antimony reserves in Balochistan and the confirmation of gold, copper, nickel, and cobalt deposits in Gilgit-Baltistan. According to Express News, the discovery of antimony in Balochistan is part of a major commercial project undertaken by Oil & Gas Development Company Limited (OGDCL) […]

نمک کے پانی میں تحلیل ہونے والا ماحول دوست پلاسٹک تیار کرلیا گیا

جاپان کے ریکن سینٹر فار ایمرجنگ میٹر سائنس (CEMS) کے سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید پلاسٹک تیار کیا ہے جو عام استعمال میں مضبوط رہتا ہے، لیکن سمندری پانی میں تیزی سے تحلیل ہو کر بے ضرر مرکبات میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ تحقیق تاکوزو آیدا کی سربراہی میں کی گئی، جس کا مقصد […]

سعودی عرب میں عید کل ہوگی یا پرسوں؟ حتمی فیصلے کا انتظار، پاکستان میں چاند تشکیل پاگیا

سعودی عرب میں آج عید کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس شروع ہوگیا ہے، جبکہ پاکستان میں شوال کا چاند تشکیل پاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقعہ سدیر میں مرکزی اجلاس شروع ہوگیا۔ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، دمام سمیت 10 سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے […]

معروف رپورٹر چاند نواب کی عید ویڈیو کو ماہرہ خان نے دوبارہ زندہ کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے صحافی چاند نواب کی 2008 میں وائرل ہونے والی عید رپورٹنگ کی نقل کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ ہفتے کے روز ماہرہ نے انسٹاگرام پر ایک ریل پوسٹ کی، جس میں وہ چاند نواب کی مشہور ریلوے اسٹیشن پر عید کے حوالے سے کی گئی […]