فرانس کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق وزیر اعظم کو قید

فرانس کی سیاست میں ایک تاریخی واقعہ ہوا ہے جب سابق صدر اور وزیرِاعظم نیکولس سرکوزی کو پیرس کی عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب فرانس کے کسی سابق سربراہِ مملکت کو حقیقی قید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نیکولس سرکوزی پر الزام […]

پائیدار معاشی ترقی کیلیے آجر خواتین کو بااختیار بنانا بے حد اہم ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں شمولیتی اور پائیدار معاشی ترقی کے فروغ میں آجر خواتین (ویمن انٹرپرینیورز) کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ورلڈ بینک گروپ کے 2025ء کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر ورلڈ بینک ہیڈکوارٹرز، واشنگٹن ڈی سی میں ’’سرمایہ برائے توسیع: آجر خواتین […]

اراکین پارلیمان بھی لٹیروں کے نشانے پر، واٹس ایپ ہیک کرکے رقم مانگنے کے پیغامات

اراکین پارلیمان بھی لٹیروں کے نشانے پر آ گئے۔ آن لائن لوٹ مار کرنے والوں نے واٹس ایپ ہیک کرکے رقم مانگنے کے پیغامات بھیج دیے۔ پارلیمانی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر نکہت شکیل کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کرکے ہیکرز نے کانٹیکٹس سے پیسے مانگنے شروع کر دیے۔ واٹس ایپ ہیک ہونے پر پارلیمانی […]

افغان عوام دیگر ممالک میں ویزہ لےکرجاتے ہیں لیکن پاکستان میں اسکے بغیر آنا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارے مغربی پڑوسی باقی ممالک میں ویزہ لے کر جاتے ہیں لیکن پاکستان میں ویزہ کے بغیر آنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں آرمی پبلک اسکول کے بعد ہم نے 2 آپریشنز کیے، ہم نے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، پاکستان کی خارجہ پالیسی آج […]

ڈیجیٹل لوٹ مار؛ پاکستانی صارفین کو ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

پاکستان ڈیجیٹل لٹیروں کے نشانے پر آگیا، جہاں صارفین کو  ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ بین الاقوامی الائنس کی رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی فراڈ سے 9.3 ارب ڈالر کا سالانہ نقصان  ہونے سے جی ڈی پی کا 2.5 فیصد حصہ ضائع  ہو […]

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گرا دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ ”وائٹ ہاؤس“ کے ایک اہم حصے کو گرا دیا ہے۔ اس حصے کا ملبہ ہٹانے کے بعد یہاں ایک شاندار بال روم تعمیر کیا جائے گا، جس میں آئندہ بڑی تعداد میں مہمانوں کے لیے ڈنر اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس […]

بی جے پی کا انتہا پسندانہ اقدام، مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر کارکنان قلعے کو پاک کرنے پہنچ گئے

بھارت کے شہر پونے کے تاریخی قلعہ شانیوار واڑا میں نماز پڑھنے کے ایک وائرل ویڈیو نے شہر میں کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ ویڈیو کے بعد بی جے پی کی میدھا کلکرنی کی قیادت میں احتجاجی کارکنوں نے اس مقام پر گائے کے پیشاب اور گوبر چھڑک کر ان کے عقیدے کے مطابق پاک […]

دیوالی کی آتش بازی نے دہلی اور لاہور کو دنیا کے آلودہ ترین شہر بنا دیا

بھارت کے دارالحکومت دہلی اور پاکستان کے صوبے پنجاب کے کیپیٹل لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد دہلی دنیا کے سب سے آلودہ بڑے شہروں میں پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ سوئس گروپ آئی کیو ایئر (IQAir) کے مطابق دیوالی کے موقع پر ہونے […]

سانائے تاکائچی: ڈرمر سے جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے تک کا سفر

جاپانی پارلیمنٹ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو وزیرِاعظم منتخب کر لیا ہے۔ سانائے تاکائچی چین کے حوالے سے سخت مؤقف رکھنے اور انتہائی قدامت پسند رہنما سمجھی جاتی ہیں۔ تاکائچی نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ سے قبل اتحادی جماعتوں سے معاہدہ کر کے وزارتِ عظمیٰ کی کرسی حاصل […]

عوام کا نہیں حکومت کا نقصان: بونس نہ ملنے پر بھارتی سرکاری ملازمین کا انوکھا احتجاج

بھارت میں آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر پیر کے روز ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب ٹول پلازہ کے ملازمین نے صرف دیوالی بونس کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے تمام ٹول گیٹس کھول دیے، جس کے نتیجے میں ہزاروں گاڑیاں بغیر ٹول چارجز ادا کیے گزر گئیں۔ اس احتجاج کے نتیجے میں ٹول آپریشن […]