سندھ حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن […]

سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہے۔ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی […]

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں المسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ افراد کی آمد

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں المسجد الحرام میں ریکارڈ ڈھائی کروڑ افراد کی آمد ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 55 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عمرہ کی ادائیگی کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد میں 20 ہزار کولرز زم زم کے پانی سے بھردیے گئے، نگرانی پر مامور […]

پاکستانی طالبہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں داخلے کی پیشکش احتجاجاً ٹھکرا دی

پاکستانی امریکی طالبہ عمارہ خان نے کولمبیا یونیورسٹی میں داخلے کی پیشکش احتجاجاً ٹھکرا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں داخلے کی پیشکش ٹھکرانے والی عمارہ نے جوابی ای میل میں کہا آپ طلبہ کے آزادی اظہار کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں، اقدار کو فروغ دینے کا دعوی منافقانہ ہے۔ […]

جعفر ایکسپریس حملہ: کچھ پی ٹی آئی سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے غیر اخلاقی ٹویٹس کی گئیں، سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جعفر ایکسپریس حملے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں پوری قوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر بانی پی ٹی آئی خود بھی غم میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ موقع سیاست […]

پنجاب میں نہروں کے معاملے پر ذوالفقار بھٹو جونئیر کا انٹرویو، سیاست میں آنے کی تصدیق

پاکستان کی سیاست میں ایک اور نوجوان ”بھٹو“ کی آمد ہے، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھانے والے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر متنازع چھ نہروں پر کہنا ہے کہ یہ زندگی اور موت کا سوال ہے۔ ذولفقار علی بھٹو جونئیر نے آج نیوز کے پروگرام ”نیوز انسائٹ ود عامر ضیاء“ میں خصوصی گفتگو […]

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کیا پاکستان میں دیکھا جا سکے گا؟

رواں سال 2025 کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلڈ مون کے باعث چاند سرخ رنگ اختیار کرے گا۔ پاکستان وقت کے مطابق چاند کو گرہن صبح 11 بجکر 58 منٹ پر لگے گا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ صبح 11 بج کر 59 منٹ پر چاند […]

پاکستانی خاتون ماہر تعمیرات نے 2.8 کروڑ کا اسرائیلی وولف ایوارڈ ریجیکٹ کردیا

معروف پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں فلسطینیوں کی ”مسلسل نسل کشی“ کے خلاف اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے فن تعمیر کے شعبے کا اہم عالمی ایوارڈ وولف پرائز 2025 مسترد کر دیا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے ایوارڈ کے ساتھ دی جانے والی ایک لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ( تقریباً 2 […]

شہنشاہیت سے غربت تک کی دکھ بھری داستان، مغل خاندان کی آخری وارثہ 6 ہزار ماہانہ پینشن پر جینے پر مجبور

کبھی تاج و تخت کے وارث، کبھی غلامی و زوال کے شکار، تاریخ کے صفحات ایسے بے شمار قصے سناتے ہیں، مگر کچھ کہانیاں دل کو چھو لینے والی ہوتی ہیں۔ یہ کہانی بھی ایک ایسی ہی شخصیت کی ہے، جو کبھی مغلیہ سلطنت کے شاندار ماضی سے جڑی تھی، مگر آج زندگی کی بنیادی […]

کتے نے گولی مار کر مالک کو ہلاک کردیا

امریکا میں ایک پالتو کتے نے اپنے مالک کو پستول سے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک پالتو کتے سے غلطی سے پستول چل گئی جس کے نتیجے میں مالک کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رواں ہفتے پیر کی صبح پیش آیا تھا۔ میڈیا […]