موڈیز کا پاکستانی بینکوں کی اچھی کارکردگی کا اعتراف، ریٹنگ مستحکم سے مثبت کرنے کا اعلان

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی اچھی کارکردگی کا اعتراف کرلیا جس کے بعد موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ مستحکم سے مثبت کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق موڈیز کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں میکرو اکنامک صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ موڈیز کے مطابق مثبت منظر نامہ […]

بھارت نے مزید 2 کشمیری تنظیموں پر پابندی لگا دی، پاکستان کی شدید مذمت

بھارت کی جانب سے مزید 2 کشمیری تنظیموں پر پابندی لگا دی گئی جس کے بعد پاکستان نے کشمیری تنظیموں پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے میرواعظ عمر فاروق اورعباس انصاری کی تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے۔ ’عوامی ایکشن کمیٹی‘ کی قیادت معروف سیاسی اور مذہبی […]

زندگی کے وہ مواقع جب خاموشی الفاظ سے زیادہ اہم بن جائے

زندگی میں کئی ایسے لمحے آتے ہیں جب کچھ کہنا فطری محسوس ہوتا ہے، مگر بعض اوقات خاموش رہنا بہترین فیصلہ ہوتا ہے۔ نفسیات کے مطابق، کچھ حالات میں خاموشی تعلقات، جذبات اور ساکھ کو بچا سکتی ہے، کیونکہ الفاظ کبھی کبھار مسائل کو مزید پیچیدہ بنا دیتے ہیں۔ یہاں 9 مواقع ہیں جب خاموش […]

ڈی آئی خان: بچی کو ونی کرنے میں ملوث ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈی آئی خان میں بچی کو ونی کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیے گئے۔ مقدمے میں نامزد 2 ملزمان نے خود کو عدالت میں پیش کیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان ملک عنایت اور رمضان کو 15 مارچ تک عبوری ضمانت مل گئی ہے، واقعہ میں ایک […]

موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا جبکہ گزشتہ 2 روز میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں […]

امیتابھ بچن کی ہیروئن سندریا شرما کی موت ایک قتل تھی یا حادثہ؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

سندریا شرما، جو 90 اور 2000 کی دہائی میں ایک معروف اداکارہ تھیں، نے کئی ہندی اور جنوبی ہندوستانی فلموں میں اپنے کردار سے شہرت حاصل کی تھی، جیسے سوریاونشم، پدایپا، راجہ، انتھا پورم وغیرہ۔ تاہم، 2004 میں ایک نجی طیارے کے حادثے میں ان کا انتقال ہو گیا تھا، جسے اب 21 سال بعد […]

مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان نے جعلسازی اور کرپٹو کرنسی کے کام کا اعتراف کرلیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفی عامر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم نے مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم ارمغان نے کال سینٹر سے جعلسازی اور کرپٹو کرنسی کے کام کا اعتراف کرلیا، ایف […]

طورخم بارڈر پر کشیدگی: پاک افغان جرگہ ارکان کے درمیان دوسری نشست آج

پاک افغان بارڈر طورخم پر کشیدگی پاکستان اور افغان جرگہ ارکان کے درمیان آج دوسری نشست منعقد ہوگی، جرگے کا انعقاد آج 3 بجے طورخم سرحد پر ہوگا۔ پاکستانی جرگہ سربراہ سید جواد حسین کاظمی کے مطابق جرگے کا انعقاد آج 3 بجے طورخم سرحد پر ہوگا، انہوں نے کہا کہ افغان حکام متنازعہ تعمیرات […]

صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہبازشریف سیمت دیگر سیاسی رہنماؤں نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت صدر آصف زرداری نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور […]

امریکی محکمہ تعلیم کا 1300 سے زائد ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ تعلیم نے منگل کے روز اپنے 1300 ملازمین کو نکالنے کا اعلان کردیا جسے وزیر تعلیم لنڈا میک موہن نے اسے ”امریکی تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم“ قرار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے آغاز میں محکمہ تعلیم میں 4133 ملازمین […]