افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کے مسئلے کو مؤثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت کاؤنٹر ٹیرراِزم کمیٹی کے اجلاس میں بہتر مانیٹرنگ یقینی بنانے کے لئے دھماکہ خیز مواد کو وفاقی سبجیکٹ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ وزارت خارجہ کے ذریعے افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کے مسئلے کو مؤثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ […]

پانچواں اسپیشلسٹ بولر ہوتا تو اتنے رنز نہ پڑتے، محمد یوسف نے قومی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار بولرز کو قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں پانچواں اسپیشلسٹ بالر نہ کھلانا پاکستان کو مہنگا پڑگیا، کیوی بیٹرز نے پارٹ ٹائمرز کی درگت بنا ڈالی۔ سلمان آغا اور عرفان خان کے 10 اوورز میں 118 رنز بنے۔ سلمان نے 5 اوورز میں 66 اور عرفان نے 5 اوورز میں 51 رنز لٹائے۔ پاکستان نے کیوی […]

100 سال قبل کیا گیا مزاق: کالج سے دادا کے چرائے گئے گھڑیال کے کانٹے کو پوتے نے واپس کر دیا

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے گونویل اینڈ کیئس کالج میں تقریباً ایک صدی قبل ایک طالبعلمی شرارت کے دوران چرایا گیا گھڑیال کا کانٹا واپس کر دیا گیا۔ یہ کانٹا جیوفرے ہنٹر بیکر نامی طالبعلم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر چرایا تھا اور اس کی جگہ گتے کا ایک نقل شدہ کانٹا لگا […]

سال کے پہلے سورج گرہن کی حیرت انگیز تصاویر

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوا جو پاکستان اور بھارت میں نہیں دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوا۔ ادھر یورپ، افریقہ، شمالی امریکہ اور بحر اوقیانوس […]

پی ٹی آئی کو جھٹکا، شاہد خاقان عباسی نے اتحادی بننے سے دو ٹوک انکار کردیا

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں نفاق اور سیاسی انتشار ختم نہیں ہوگا آپ کسی چیلنج کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ شاہد خاقان عباسی نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے اپنے وسائل اتنے ہیں کہ […]

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کس طرح امریکیوں کیلئے ٹوائلٹ پیپر کا بحران لاسکتی ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کینیڈین اشیاء پر مجوزہ ٹیرف لاکھوں امریکیوں کیلئے خاص طور پر ٹوائلٹ پیپر جیسی ضروری اشیاء کے بحران کو جنم دے سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین نرم لکڑی پر ڈیوٹی تقریباً دوگنا کرنے کا منصوبہ قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے اور […]

سعودی عرب میں اس بار 29 روزے، عید کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی، پاکستان میں بھی چاند تشکیل پاگیا

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد اس بار ماہ رمضان 29 روزوں کا ہوا اور اب وہاں عید کل ہوگی، جبکہ پاکستان میں شوال کا چاند تشکیل پاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقع سدیر میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اجلاس ہوا۔ […]

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے دوران ہلاکتیں 1644 سے متجاوز، سیکڑوں تاحال لاپتہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 1644 سے تجاوز کرگئی جبکہ سیکڑوں تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری اعداو شمار بتاتے ہیں کہ میانمار میں زلزے سے 1644 سے زائد افراد ہلاک اور 3400 افراد زخمی ہوئے ہیں۔عمارتوں کے ملبے تلے دبی زندگیوں کی تلاش […]

Massive Antimony reserves found in Balochistan; Gold and Copper confirmed in GB

Pakistan has made significant strides in mineral exploration, with the discovery of substantial antimony reserves in Balochistan and the confirmation of gold, copper, nickel, and cobalt deposits in Gilgit-Baltistan. According to Express News, the discovery of antimony in Balochistan is part of a major commercial project undertaken by Oil & Gas Development Company Limited (OGDCL) […]