عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارکباد پر ویڈیو کتنے میں پڑی، چاہت فتح علی خان کا حیران کن انکشاف

معروف سوشل میڈیا شخصیت اور گلوکار چاہت فتح علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اس بار ان کی توجہ کا مرکز کوئی نیا گانا نہیں بلکہ ایک دلچسپ انکشاف ہے جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایک حالیہ ویڈیو بیان میں چاہت فتح علی […]

غزہ میں شہید خاتون صحافی کی آخری دلیرانہ خواہش نے لوگوں کو آبدیدہ کردیا

غزہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حسونہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئیں۔ اس حملے میں ان کے ساتھ ان کے 10 خاندان کے افراد بھی جاں بحق ہوئے، جن میں ان کی حاملہ بہن بھی شامل تھیں۔ اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر […]

بنگلہ دیش کے معافی کے مطالبے پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی سفارتی مشاورت کے دوران بعض دیرینہ معاملات پر بات چیت ہوئی، جن میں 1971 کے واقعات پر بنگلہ دیش کی جانب سے رسمی معافی اور معاوضے کے مطالبات شامل تھے۔ دفتر خارجہ کی سیکریٹری آمنہ […]

افغانستان کے ساتھ بات چیت کا آغاز کا خوش آئند ہے،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ یہ فیصلہ دیر سے کیا گیا، لیکن ”دیر آئے درست آئے“ کے مصداق یہ اقدام خوش آئند ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

یمن پر تازہ امریکی حملے، شہداء کی تعداد 80 ہوگئی، صنعا میں شدید احتجاج

یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر علاقوں پر امریکی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حوثی میڈیا کے مطابق امریکی طیاروں نے آج ایک بار پھر صنعا گورنری کے ضلع بنی حشیش کو نشانہ بنایا، جبکہ گزشتہ روز راس عیسیٰ بندرگاہ پر ہونے والے شدید حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔ حوثی […]

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتیں 148 ہوگئیں

افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے شمال مغربی علاقے میں واقع دریائے کونگو میں لکڑی کی موٹر بوٹ میں آگ لگنے اور الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 148 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کے روز پیش آیا تھا، جس میں ابتدائی طور پر 50 افراد کے […]

عامر کی گوری کے ساتھ تصویر میں جنید خان کی موجودگی سے لوگ حیران کیوں؟

عامر خان، گوری اسپرٹ اور شیکھر دھون کی ”خوبصورت شام“ میں جنید خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی گرل فرینڈ گوری اسپرٹ ایک اور خوشگوار لمحے میں نظر آئے، جب وہ کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی مبینہ دوست سوفی شائن […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور ژالہ باری، املاک کو نقصان، متعدد ہلاک اور زخمی

شدید ژالہ باری کے بعد اب اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں واضح کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ بھی مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ تین روز میں خیبرپختونخوا […]