اسلام آباد؛ ای الیون 2 میں غیر ملکی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ای الیون ٹو میں انٹرنیشنل فوڈ چین پر مشتمل افراد نے حملہ کر دیا، پولیس نے توڑ پھوڑ کرنیوالے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ای الیون میں ریسٹورنٹ کے باہر احتجاج کے لیے چند افراد جمع ہوئے، 15 کے قریب افراد نجی ریسٹورنٹ کے باہرجمع ہوئے۔ […]

Govt announces special courts, university quota for overseas Pakistanis

Prime Minister Shehbaz Sharif on Tuesday announced a special package for overseas Pakistanis, including the establishment of special courts for the swift resolution of their legal cases and a five per cent quota in federal universities. Addressing the First Annual Overseas Pakistanis’ Convention in Islamabad, the PM paid tribute to the contributions of the diaspora, […]

‘Even ten generations of terrorists can’t harm Pakistan’: COAS Munir

Chief of Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir delivered a powerful address at the first Overseas Pakistanis Convention in Islamabad, asserting that Pakistan’s enemies are mistaken in thinking that a handful of terrorists can dictate the country’s destiny. “Even ten generations of terrorists cannot damage Balochistan or Pakistan,” he declared, adding that Balochistan is […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں آج 600روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 90 ہزار 980 روپے ہوگئی۔ […]

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام؛ مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ڈیفنس فیز فائیو کے گھر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران چاروں ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکر لیے گئے، پولیس نے ملزمان سے اسلحہ اور گیارہ لاکھ اور چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ڈکیتی کی واردات […]

فیصل آباد: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بچہ جاں دو زخمی

فیصل آباد میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں اسکول کے بچے زد آگئے جس سے 1 بچہ جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 3 ڈاکو بیوپاری سے مبینہ طور پر 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعہ فیصل آباد کے علاقے مامو کانجن میں ظفر چوک کے […]

9 مئی کے کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحٰیی آفریدی نے ریمارکس دیے کہ نو مئی کے کیسز پر ٹرائل چار ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی بار آرڈر جاری کریں گے، اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی […]