پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پنجاب نے کبھی بھی کسی کا حق نہیں کھایا، پنجاب پر ہر دور میں الزام لگا، پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، پنجاب نے ہر مرتبہ اپنا پیٹ کاٹ کر دوسرے صوبوں کی مدد کی، جب بٹوارہ ہوا، خون پنجابیوں کا […]

سینیٹ میں تاج حیدر اور پروفیسرخورشید احمد کی خدمات کے اعتراف میں تعزیتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور

سینیٹ کے اجلاس میں سینیئر سیاستدان، رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر اور پروفیسرخورشید احمد کی خدمات کے اعتراف میں تعزیتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ایوانِ بالا کا اجلاس منعقد ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تعزیتی […]

ملک بھر میں شدید گرمی، سبی، شہید بے نظیر آباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

ملک بھر میں گرمی کی شدت سے لوگ بلبلا اٹھے، سبی، شہید بے نظیرآباد میں سب سے زیادہ 47 ڈگری کی گرمی پڑی، کراچی میں درجہ حرارت 37، لاہور میں 38 ریکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر میں گرمی کی شدت کے باعث شہریوں بلبلا کر رکھ دیا ہے۔ بلوچستان کا ضلع سبی اور سندھ کے […]

پنجاب میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 16 اپریل سے 20 اپریل تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے کہا کہ […]

سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 98 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔ واضح رہے دو روز قبل بھی […]

امریکا ایران جوہری مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوسکتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران جوہری مذاکرات سے متعلق کوئی نتیجہ نکل بھی سکتا ہے اور نہیں بھی نکل سکتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ ایران جوہری مذاکرات سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ ہم نہ ہی بہت زیادہ پرامید اور […]

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں آج بڑا مقابلہ ہونے جا رہا ہے، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے چھٹے میچ میں کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان […]

اسلام آباد؛ ای الیون 2 میں غیر ملکی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ای الیون ٹو میں انٹرنیشنل فوڈ چین پر مشتمل افراد نے حملہ کر دیا، پولیس نے توڑ پھوڑ کرنیوالے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ای الیون میں ریسٹورنٹ کے باہر احتجاج کے لیے چند افراد جمع ہوئے، 15 کے قریب افراد نجی ریسٹورنٹ کے باہرجمع ہوئے۔ […]

Govt announces special courts, university quota for overseas Pakistanis

Prime Minister Shehbaz Sharif on Tuesday announced a special package for overseas Pakistanis, including the establishment of special courts for the swift resolution of their legal cases and a five per cent quota in federal universities. Addressing the First Annual Overseas Pakistanis’ Convention in Islamabad, the PM paid tribute to the contributions of the diaspora, […]