جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر اعلیٰ عدالتی حکام نے شرکت […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے جوائنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس آج کابل میں ہو رہا ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد کابل پہنچ چکا ہے، جس کی قیادت افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق کر رہے ہیں۔ وفد میں متعلقہ وزارتوں […]
موٹروے ایم 4 پر امین پور کے قریب افسوسناک حادثے میں موٹروے پولیس کے انسپکٹر منصور اصغر شہید ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پولیس افسران سڑک استعمال کرنے والے شہریوں کو بریفنگ اور روڈ سیفٹی ایجوکیشن فراہم کر رہے تھے۔ حادثے کی تفصیل بتاتے ہوئے ترجمان نے کہا […]
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولائن لیویٹ نے ایک اہم پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین کو امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، جب کہ امریکا کو اس معاہدے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیند اب چین کے کورٹ میں ہے، اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
بالی ووڈ کے نوجوان اداکاراور سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے فلم نادانیاں سے فلمی دنیا میں انٹری لی ہے، لیکن ان کی فلم سے زیادہ ان کے اور اداکارہ پلک تیواری کے تعلقات خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا میں مسلسل یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ سیف علی […]
کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی امید جاگ گئی ہے، کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) آج کے الیکٹرک کی ماہ فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی اے) کی مد میں […]
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت […]
Jordan said on Tuesday it had arrested 16 people linked to the Muslim Brotherhood who were trained and financed in Lebanon and had plotted attacks on targets inside the kingdom involving rockets and drones. Authorities said at least one rocket was ready to be launched as part of an operation that had been under surveillance […]
Iran’s supreme leader Ayatollah Ali Khamenei said on Tuesday he was satisfied with talks with the United States but warned they could ultimately prove fruitless. Saturday’s talks were “well carried out in the first steps”, Khamenei said, quoted by state television. “Of course, we are very pessimistic about the other side, but we are optimistic […]
India is likely to see above-average monsoon rains for the second straight year in 2025, the government said on Tuesday, raising expectations of higher farm and economic growth in Asia’s third-biggest economy. The monsoon delivers nearly 70% of the rain needed to water crops and recharge reservoirs and aquifers. With nearly half of the country’s […]