ننکانہ صاحب، گندم کی فصل میں آگ لگ گئی،مالک صدمے سے چل بسا

ننکانہ صاحب میں گندم کی فصل میں آگ لگنے کے بعد مالک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب کے گاوں کوٹ منصب کے قریب گندم کی فصل میں آگ لگنے سے مالک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرانسفارمر سے چنگاری نکلنے سے […]

جناح اسپتال کراچی میں تیمارداروں کا ڈاکٹر پر تشدد، 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی جناح اسپتال کے آئی سی یو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تیمارداروں نے طبی عملے پر تشدد کیا۔ ذرائع کے مطابق 10 سے 15 نامعلوم افراد آئی سی یو میں زبردستی داخل ہوئے اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر شیوارام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب […]

عینا آصف کب شادی کب کریں گی؟ مداحوں کو واضح جواب دے دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف، جنہوں نے کم عمری میں ہی اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے، حال ہی میں ایک مارننگ شو میں جلوہ گر ہوئیں۔ پروگرام میں ان کے ہمراہ ان کے نئے ڈرامہ کے ساتھی اداکار ثمر جعفری اور ابوالحسن بھی شریک تھے۔ حرا […]

وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں کچھی کینال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے […]

مظفرگڑھ: بچوں کے درمیان تکرار، فائرنگ سے ایک بچہ زخمی

مظفرگڑھ میں شادی کی تقریب میں دو بچوں کےدرمیان تکرار کے بعد فائرنگ سے 1 بچہ زخمی ہوگیا مظفرگڑھ کے علاقے تھانہ شہرسلطان میں رات گئے شادی کی تقریب میں دو بچوں میں ہونےوالی تکرارکےبعد فائرنگ سےایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تقریب میں دو بچوں کی تکرار ہوئی، اس دوران 13 سالہ محمد […]

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان میں موسی زئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ میں ایس ایچ او قاسم خان محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں ایس ایچ او تھانہ چودہوان قاسم خان کی گاڑی پر موسئ زئی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ […]

کرن جوہر نے وزن میں حیران کن کمی کا راز بتا دیا

معروف بھارتی فلمساز کرن جوہر نے حالیہ دنوں میں اپنی ڈرامائی حد تک کم ہوئی جسمانی ساخت سے سب کو حیران کر دیا، جس کے بعد مداحوں میں ان کی صحت سے متعلق تشویش پیدا ہو گئی۔ کرن جوہر ماضی میں باڈی ڈسمورفیا (جسمانی خود ساختہ کمزوری کا احساس) کے ساتھ اپنی جدوجہد کا اعتراف […]

پنجاب: غیرقانونی مقیم افراد کے انخلا کی مہم جاری، مزید 10985 باشندے ڈی پورٹ

پنجاب سے غیرقانونی مقیم غیرملکی افراد کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی مقیم باشندوں کے انخلا کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اب تک 10985غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ غیر قانونی […]

بنگلہ دیش نے 1971 کے واقعات پر پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 1971ء کی جنگِ آزادی کے دوران پاکستانی افواج کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی پر باضابطہ معافی مانگے اور دیگر دیرینہ دو طرفہ مسائل کو حل کرے، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور خوشحال بنیاد فراہم کی جا سکے۔ یہ […]

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ رقم گننا مہنگا پڑ گیا، بس ڈرائیور گرفتار

موٹروے پر دوران ڈرائیونگ نوٹ گننے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 سیال موڑ پر دوران ڈرائیونگ رقم گننے والے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بس ڈرائیور بس چلاتے ہوئے نوٹ گن رہا […]