عمران خان نے ڈیل کی تردید کی ہے، ن لیگ سے کوئی بات نہیں ہوگی، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کسی ڈیل کی بات نہیں کی، پاکستان کے مفاد میں بات ہوگی، بانی پی ٹی آئی نے تین باتوں کی وضاحت کی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق […]

صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم نے عہدے میں ترقی پانے پر مبارک باد پیش […]

حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے معرکہ حق ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ ایئر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر […]

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم مینر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں- فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قوم کا بھی شکریہ ادا کیا۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کیلئے لاکھوں عاصم بھی […]

دعا ہے رواں ہفتے بانی پی ٹی آئی رہا ہوجائیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا۔ کوئی نہ کوئی طریقہ نکا لنا پڑے گا، دعا ہے رواں ہفتے بانی پی ٹی آئی رہا ہوجائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق ہم مایوس […]

سی ڈی ڈبلیو پی نے 249 ارب مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے

سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 249 ارب روپے مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے جبکہ 6 بڑے منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے۔ اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 7.5 ارب روپے میں منظور کر لیا گیا، نئے سیف سٹی منصوبے میں 3655 اضافی […]

خیبرپختونخوا میں وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر اربوں روپے خرچ ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا پولیس کے وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر سالانہ 4 ارب 98 کروڑ روپے خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پولیس دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں وی آئی پیز کی سیکیورٹی پر اربوں روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس صوبے […]