پاکستان پہلی ترجیح ہے، سیاسی فضا کو خراب نہیں کرنا چاہتے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پہلی ترجیح ہے، سیاسی فضا کو خراب نہیں کرنا چاہتے، فیصل کریم کنڈی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک دشمنی کی بات کی ہے جبکہ علی […]

India’s satellite launch fails after technical fault in PSLV rocket

India’s attempt to place a surveillance satellite into orbit failed on Sunday after its launch vehicle encountered a technical issue, the country’s space agency has confirmed. The Indian Space Research Organisation (ISRO) said the PSLV-C61 rocket, carrying the EOS-09 Earth observation satellite, experienced a drop in chamber pressure during its third stage, preventing the mission […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ کی امریکی سینما گھروں میں نمائش

پاکستان کی پہلی ہاتھ سے بنائی ہوئی اینی میٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ امریکا میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ گلاس ورکر فلم کی کہانی پاکستان کے ایک نوجوان اینیمیٹر عثمان ریاض نے تیار کی ہے، اس فلم میں 1477 مختلف کٹس کی شکل میں مناظر دکھائے گئے ہیں جبکہ 2300 افراد کی ڈرائنگز […]

ہری پور: جنگلات میں لگی آگ پر گزشتہ روز سے تاحال قابو نہ پایا جاسکا

ہری پورکی تحصیل خان پور کے علاقے اپر خان پور دیسرہ اور کوہاس سیداں کے جنگلات میں گزشتہ روز سے لگی آگ پر تاحال قابونہ پایا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق ہری پورکی تحصیل خان پور کے علاقے اپر خان پور دیسرہ اور کوہاس سیداں کے جنگلات گزشتہ روز سے لگی آگ پر تاحال قابونہ پایاجاسکا، […]

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں واقع جبار مارکیٹ زور دار دھماکے سے لرز اُٹھی۔ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہیں ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں سریاب مل کے قریب فائرنگ سے ایک […]

اسرائیل کا غزہ پر قبضے کے لیے نیا زمینی آپریشن، شہدا کی تعداد 135 تک پہنچ گئی

اسرائیل نے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو بے زمین کرنے کے لیے ایک نیا زمینی فوجی آپریشن شروع کردیا ہے، جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 135 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فورسز نے سیف زون المواسی کیمپ کو بھی نشانہ بنایا، جہاں 36 فلسطینی شہید ہوئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]