بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی

بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی۔ پی ایس ایل کی سابق چیمپئین فرنچائز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی ہے۔ ترجمان لاہور قلندرز کے مطابق فرنچائز کے فیس […]

میٹا ’واٹس ایپ‘ صارفین کیلیے کونسی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟ اہم خبر

واٹس ایپ، جو میٹا کے زیرِ انتظام دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپس میں شمار ہوتی ہے، اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل نئی اپ ڈیٹس پر کام کر رہی ہے۔ اب ایک بڑی اور خوش آئند تبدیلی واٹس ایپ ویب صارفین کے لیے متوقع ہے، جو ان کی روزمرہ رابطہ کاری […]

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کو اصولی جواب دیا جائے گا، وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر بھارت نے کام ہی غیر قانونی کیا ہے، معاہدے میں لکھا ہے نیا معاہدہ ہونے تک یہ معاہدہ برقرار رہے گا، اٹھ مئی یا بعد میں بھارت کے خطوط کا جواب دیں گے، جب تک پالیسی وضع نہیں کر لیتے جواب کی پوزیشن […]

نواز شریف سے عرفان صدیقی کی ملاقات، سینیٹ میں پارٹی کارکردگی پر گفتگو

صدر ن لیگ نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی نے جاتی امراء میں ملاقات کی۔ عرفان صدیقی نے نواز شریف کو سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، پارلیمنٹیرینز کے کردار سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا، عوام میں بھی اتفاق و […]

لمبے، گھنے اور چمکدار بالوں سے شخصیت میں نکھار پیدا کریں

بالوں کی خوبصورتی اور صحت ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے۔ لمبے، گھنے اور چمکدار بال شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں اور اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات تمام تر کوششوں کے باوجود بھی بال گرنے، روکھے پن یا بے جان ہونے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی سب […]

بھارت نے پاکستان کی تعریف برداشت نہ کی،سکھ گلوکارہ کے 5 سال پرانے گانے پر پابندی لگادی

بھارت نے سکھ گلوکارہ زارا گل کے پانچ سال پرانے گانے پر پابندی عائد کر دی ہے جس میں انہوں نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ انکشافات کے بعد مودی سرکار کی بوکھلاہٹ کھل کر سامنے آ گئی ہے، اور اب صرف پاکستانی فنکار ہی […]

مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بھی بلاک کردیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد حقائق سامنے لانے پر مودی سرکار نے گھبراہٹ میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا یو ٹیوب چینل بھی بلاک کردیا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا کہ پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا، مودی سرکار نے ذرائع ابلاغ اور میڈیا چینلز پر پابندی […]

وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں سعودی عرب نے یقین دہانی کرائی کہ خطے میں امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے حرمین […]

بنگلادیش بھارت سے مقبوضہ ریاستیں واپس لینے کے لیے میدان میں آ گیا

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرکے حملہ کرنے کا خواب اب چکنا چور ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیوں کہ بنگلادیش نے واضح عندیہ دیا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جارحیت کی تو وہ خاموش نہیں بیٹھے گا۔ بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے قریبی ساتھی اور سابق فوجی افسر ریٹائرڈ میجر […]

اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ برآمد، 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

بھارتی ریاست بہار کے شہر موکاما میں ایک سرکاری اسکول میں مڈ ڈے میل (دوپہر کے کھانے) میں مردہ سانپ نکلنے کے بعد 100 سے زائد بچے بیمار ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی اسکول میں تقریباً 500 بچوں کو مفت کھانا پیش کیا گیا۔ اس واقعے پر قومی […]