دشمن نے پاکستان کو دوبارہ میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کو پاؤں تلے روند دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جارحیت کے خلاف شاندار کامیابی پر مسلح افواج کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں بلکہ 6 جہاز مار گرائے ہیں اور جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک یاد رکھے گی، دشمن […]

براہموس میزائلوں کے ڈپو کی تباہی کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہوگئی

بھارتی براہموس میزائلوں کا ڈپو تباہ کرنے کے پاکستانی مؤقف کی انڈین نیشنل ریڈیالوجی سیفٹی ڈویژن نے تصدیق کردی۔ بھارت کے براہموس میزائلوں کا ڈپو تباہ کرنے کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہوگئی۔ انڈین نیشنل ریڈیالوجی سیفٹی ڈویژن نے مہر لگا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی پنجاب میں واقع بیس سے تابکاری […]

پاکستان نے ثابت کردیا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان نے ثابت کردیا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، حالیہ کشیدگی میں پاکستان کے بیانیے کو بڑی کامیابیاں ملی، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کی خلاف ورزی پورے خطے کے لیے خطرناک ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

ججز تبادلہ اور سنیارٹی کیس: 5 ججز نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

ججز تبادلہ اور سنیارٹی کیس میں درخواست گزار 5 ججز نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ ججز تبادلہ اور سنیارٹی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں معزز ججز نے مؤقف اختیار کیا کہ ہم نے عدالتی عہدے عوامی خدمت […]

اداکار عرفان خان نے پاکستان آنے کے سوال پر کیا جواب دیا تھا؟

پانچ سال قبل اس دنیا کو الوداع کہہ جانے والے لیجنڈ بالی وڈ ایکٹر عرفان خان کی ایک پُرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ پاکستان جانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے نظر آئے۔ پاکستان میں بالی وڈ فنکاروں کی ایک بہت بڑی فین فالوونگ ہے، پاکستانی عوام ان سے […]

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کا اتحاد تاریخ کا حصہ ہے، مودی سرکاری نے اسرائیلی نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا مگر ہم نے بھرپور جواب دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا […]

لانڈھی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے راہگیر لڑکا جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے راہگیر لڑکا جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگئیں. پولیس نے جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق لانڈھی 89 کے علاقے میں ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل چھیننے […]

فیکٹ چیک: 16 مئی کو چھٹی ہے یا نہیں؟

وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز 16 مئی کو یومِ تشکر کے طور پر عام تعطیل قرار دیے جانے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے یہ جعلی دستاویز، جسے کابینہ ڈویژن سے منسوب کیا گیا تھا، […]

مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر سابق بھارتی فوجی کے دھماکہ خیز انکشافات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر سابق بھارتی فوجی کے دھماکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ جعلی پہلگام حملے کے ناقابلِ تردید شواہد منظر عام پر آگئے جبکہ بھارتی فوج کے سابق اہلکار نے مودی کے فالس فلیگ ڈراموں سے پردہ اٹھا دیا۔ مودی کو کھری کھری سناتے ہوئے سابق بھارتی فوجی […]

Pakistan proposes zero-tariff bilateral trade agreement to US

Pakistan has proposed a zero-tariff bilateral trade agreement with the United States aimed at expanding trade relations in multiple sectors, The Express Tribune has learnt on the authority of credible sources. The development came after the US president’s expressed interest in enhancing trade with Pakistan, the sources said, adding that the Pakistani government has proposed […]