پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کیساتھ کھڑے ہیں، مفتی منیب الرحمٰن

اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے کراچی میں مارچ کیا […]

آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

سلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا زور مزید بڑھ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بادل برس پڑے، شدید بارش سے موسم تو خوشگوار ہوگیا مگر […]

لاہور: مرکزی کسان لیگ کی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ریلی، شدید نعرے بازی

لاہور میں مرکزی کسان لیگ کے زیر اہتمام بھارتی ابی جارحیت کے خلاف مرکزی کسان لیگ کا ”کسان مارچ“ شرکا کی بھارتی ابی جاہریت کے خلاف شدید نعرے بازی، مظاہرین کہتے ہیں پانی کو بچانے کے لئے پاکستا ن کا ہر کسان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے. کسانوں نے کہا کہ پانی کو […]

نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو نوشکی سے اغوا کرلیا

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے البت سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کام کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی […]

خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور بھارت سے فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

خلیج تعاون کونسل نے پاکستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرکے مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ دے دیا جبکہ عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنے کے لیے کوششیں تیز کی جائیں۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے جنوبی ایشیا میں […]

Tom Cruise and Ana de Armas make secret exit from Beckham’s 50th birthday bash amid romance rumours

Tom Cruise and Ana de Armas have sparked renewed speculation about their rumored relationship after the pair were spotted quietly leaving David Beckham’s star-studded 50th birthday bash in London. While Cruise, 62, appeared to arrive solo at the exclusive dinner at Notting Hill’s Core restaurant, he was later seen departing in the early hours of […]

Pakistan will welcome Malaysia’s participation in Pahalgam incident probe: PM

Prime Minister Shehbaz Sharif on Sunday expressed Pakistan’s deep concern over rising tensions in South Asia, following the Pahalgam incident in India, during a telephone conversation with his Malaysian counterpart, Dato’ Seri Anwar Ibrahim. PM Shehbaz firmly rejected India’s “baseless” attempt to link Pakistan to the incident, stressing that no evidence had been shared to […]