ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان کو کتنے ملیں گے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ کی فاتح ٹیم کو 36 لاکھ امریکی ڈالرز جبکہ رنر اپ ٹیم کو 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز دیے جائیں گے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی […]

خاص فارمولہ ایجاد: چاکلیٹ کے بسکٹ کھائیں اور وزن گھٹائیں

اٹلی کی یونیورسٹی آف ایسٹرن پیڈمونٹ کے سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز تحقیق کی ہے جس کے مطابق ایک خاص قسم کے چاکلیٹ بسکٹ وزن کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ ان بسکٹ میں ایک خاص تلخ مرکب شامل کیا گیا ہے جو بھوک کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مرکب ایک […]

وزیراعظم کا آذربائیجان کی حمایت پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن، مسئلہ کشمیر اور حالیہ علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ […]

پاکستان کی ایٹمی تنصیبات مکمل محفوظ ہیں، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے بھارت کا ایک اور بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی کسی ایٹمی تنصیب پر کوئی حملہ نہیں ہوا۔ آئی اے ای اے کے ترجمان نے بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کو دیے گئے بیان میں کہا کہ پاکستان کے تمام ایٹمی […]

کشش ثقل نے چاند کے نچلے حصے میں چھپا راز ظاہر کر دیا

چاند کا ایک رخ ہمیں دکھائی دیتا ہے جبکہ دوسرا رخ ہمیشہ زمین سے پوشیدہ رہتا ہے کیونکہ چاند قدرتی طور پر ایک رخ پر بندھا ہوا ہے۔ نیچر میں شائع ہونے والی ناسا کی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاند کے دونوں اطراف، دور اور نزدیکی، ایک دوسرے سے بالکل مختلف […]

مودی کی رافیل ڈیل میں اربوں کی ہیرا پھیری کا انکشاف

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رافیل ڈیل میں اربوں کی پیرا پھیری سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی طیاروں کا سودا کروڑوں ڈالرز کے کک بیک پر طے پایا، نریندر مودی کے قریبی دوست و کاروباری شخصیت سوشن گپتا کو اس معاملے کا مہرہ قرار دیا گیا […]

ایلون مسک کو روبوٹ کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد شرمندگی کا سامنا، اپنے ہی اے آئی نے پردہ فاش کر دیا

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنے انسان نما روبوٹ ”آپٹیمس“ کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو فخر سے شیئر کی لیکن ان کے اپنے ہی اے آئی “ گروک“ نے روبوٹ کی افادیت پر سوال […]

ریکوڈک منصوبہ: 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، پیداوار کا آغاز 2028 سے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ایوان کو ریکوڈک منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ ریکوڈک منصوبے کے پہلے مرحلے کی پیداوار کا آغاز 2028 سے ہوگا، جس میں سالانہ 3 لاکھ اونس […]

بجلی کے فی یونٹ کی اوسط قیمت کتنی؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاور ڈویژن نے بجلی کے بنیادی نرخوں سے متعلق تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مارچ 2024 میں بجلی کا بنیادی ٹیرف 53 روپے 4 پیسے فی یونٹ تھا، تاہم اپریل 2025 میں یہ کم ہوکر 38 روپے 67 پیسے فی یونٹ ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے مطابق یہ اوسط قیمت […]

ججز سینیارٹی کیس: تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے، جسٹس محمد علی مظہر

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے ”اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر“ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جس میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئے کہ تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے۔ جمعرات کو ہونے والی […]