پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے ٹکٹوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے 17 سے 25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والے بقیہ 8 میچز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا، جن شائقین نے 8 مئی، 9 اور 10 مئی کو میچز کے ٹکٹ خریدے […]

ایس – 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف

ایس – 400 سسٹم کے سامنے مودی کی تصویر دراصل شکست کا اعتراف ہے. پاکستان نے بھارتی ایس-400 ڈیفنس سسٹم کو مؤثر طریقے سے تباہ کیا اور ٹھوس شواہد بھی عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔ بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر شیئر کر کے بھارت کی عسکری ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ […]

بھارتی صحافی امریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ میں زہر اگلنے لگے

بھارتی صحافی امریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ میں زہر اگلنے لگنے، نائب ترجمان نے بھارتی صحافی کا پروپیگنڈا مسترد کردیا کہا ، پاکستان میں جوہری مواد کی لیک کی رپورٹس ہیں، نائب ترجمان نے رپورٹس مسترد کردی، بھارتی صحافی نے پھر کہا کشمیر کے مسئلے پر وزیراعظم نریندر مودی کو ٹرمپ کی ثالثی منظور […]

تاریخ گواہ رہے گی کہ پاک فوج نے چند گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کے جواب میں بہادری سے مادر وطن کا دفاع کیا، تاریخ گواہ رہے گی کہ کس طرح وطن کے بہادر بیٹوں نے چند گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کو خاک میں ملا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

رافیل طیاروں کے معاہدے میں مودی کی کرپشن بے نقاب

پاکستان کے معرکہ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص سے شکست اور آپریشن سندور میں رافیل طیاروں کی ناکامی سے مودی کے گھمنڈ کوشدید دھچکا پہنچا ہے، رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد مودی ایک بار پھر “رافیل ڈیل “ میں کرپشن اور فراڈ کے الزامات کی زد میں آگئے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ”مودی سرکار […]

9 مئی واقعات: کیسز کو تیزی سے نمٹانے کیلئے انسداد دہشتگردی عدالتوں کا بڑا فیصلہ

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیرسماعت 9 مئی واقعات کے کیسز کو تیزی سے نمٹانے کے لیے ہفتے میں 4 دن سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے ہفتے میں 4 دن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت […]

عمران خان کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور پولی گرافک ٹیسٹ کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد پراسکیوشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا، اے ٹی […]

برطانیہ: طویل ترین سزا کاٹنے والا قیدی بے گناہ قرار

برطانیہ میں قتل کے جرم میں 38 سال سزا کاٹنے والا کو عدالت نے بے گناہ قراردے دیا۔1986 میں ہونے والے قتل کیس میں پیٹرسلیوان کا ڈی این اے مقتولہ کے ڈی این اے سیمپل سے نہ ملنے سے اسکی بے گناہی ثابت ہوئی۔ سیلوان کو لیورپول کے قریب ایک بارٹینڈر خاتون کے قتل میں […]

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کی ریلی پر حملہ، ایک جاں بحق، علی مدد جتک محفوظ رہے

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے علی مدد جتک کی ریلی پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کردیا جبکہ ریلی پر فائرنگ کے علاوہ دستی بم پھینکے گئے، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں ایم پی اے علی مدد […]