کراچی: آج سورج تباہی مچائے گا، گرمی 40 ڈگری محسوس ہونے کا امکان

کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، تاہم دن کے اوقات میں گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی جائے گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت […]

نئے پوپ نے اے آئی سے مدد مانگ لی

نئے منتخب ہونے والے پوپ لیو XIV رابرٹ پری ووسٹ نے پہلے اجتماع سے خطاب میں انکشاف کیا کہ ان کا پوپ کا نام ”مصنوعی ذہانت“ (AI) کی مدد سے منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اے آئی نے ان کے نام کے انتخاب میں اہم کردار ادا کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی […]

شیخ حسینہ کی مشکل بڑھ گئی، عوامی لیگ پر پابندی عائد

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل ایکٹ میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی ہے، ترمیم […]

جنگ بندی کتنی کامیاب۔ کشمیر سے تازہ ترین صورتحال

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرینگر سمیت مقبوضہ کشمیر کے کئی شہروں کی فضا میں میں دو ہفتوں بعد سکون لوٹ آیا ہے، جہاں بندوقیں خاموش ہو گئی ہیں اور گولہ باری کا سلسلہ رُک چکا ہے۔ بھارتی خبر رساں اداروں ”اے این آئی“ (ANI) اور ”پی ٹی آئی“ (PTI) کے مطابق پیر کی […]

بھارت-پاکستان تصادم: جنگ بندی سے قبل پیش آنے والے واقعات

تقریباً تباہ کن جنگ کے دہانے پر پہنچنے اور امریکی مداخلت کے بعد پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر متفق ہو گئے ہیں۔ لیکن یہ تصادم اس نہج تک پہنچا کیسے آئے اس کو ذرا مختصراً جانتے ہیں۔ 22 اپریل: بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں مسلح افراد کے حملے میں […]

اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اور شدید گرمی کی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر […]

دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا سات پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔ ضلعی پولیس سربراہ (ڈی پی او) نے ایس ایچ او سید ایاز اور ایک سب انسپکٹر (ایس آئی) سمیت تمام سات اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار […]

کراچی میں پوری اسٹیل فیکٹری سولر پر منتقل، یہ کارنامہ کیسے ہوا

پاکستان میں توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب بڑھتے ہوئے قدموں میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ معروف اسٹیل ساز کمپنی انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ (ISL) نے کراچی میں واقع اپنے صنعتی یونٹ پر 6.4 میگا واٹ کا شمسی توانائی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر کے فعال کر دیا ہے۔ اس کا باضابطہ اعلان […]

پاکستان کو فتح دلانے والے فتح میزائل کو بھارت کیوں نہیں روک سکا

بھارت کی بزدلانہ کارروائی کا جواب پاکستان نے نہایت بھرپور انداز سے دیا، پاکستان نے انڈیا کے آپریشن سندور کے جواب میں آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے ذریعے فتح حاصل کی۔ واضح رہے گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سیز فائر پر متفق ہو گئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے […]

روس بھی یوکرین کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر آمادہ، پیوٹن کی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ براہ راست امن مذاکرات کی پیش کش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ مذاکرات 15 مئی کو ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے چاہئیں اور جن کا مقصد ایک پائیدار امن کا قیام اور جنگ کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ صدر پیوٹن نے کہا […]