ایس ایم تنویر کی آرمی چیف اور پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر مبارکباد

یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے جنرل سید عاصم منیر اور پاک فوج کو ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“ کے تحت بھارتی جارحیت کا دلیری سے جواب دینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے اپنے بیان میں ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص“ کے تحت […]

بھارتی اداکار کا ماورا حسین کے ساتھ فلم کرنے سے انکار

بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو فلم ’صنم تیری قسم‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کیا گیا تو وہ اس پروجیکٹ سے الگ ہو جائیں گے۔ یہ اعلان ماورا کی جانب سے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کے بعد سامنے […]

اللّٰہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ تاریخی اعلان ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ہونے کے بعد اس معاملے پر […]

خشکی کے علاج کے لیے دہی کا استعمال موثر، لیکن کیا یہ مستقل حل ہے؟

خشکی ایک عام مسئلہ ہے جو دھول، مٹی، اور کیمیکلز سے متاثرہ شیمپوز کے استعمال کی وجہ سے پیدا ہو سکتا ہے۔ یہ فنگس کی موجودگی کی وجہ سے اسکیلپ پر نمودار ہوتا ہے اور کئی افراد کو اس سے پریشانی ہوتی ہے۔ اس کا حل تلاش کرنے کے لیے اکثر لوگ گھریلو علاج اپناتے […]

99 فیصد دولت انسانیت پر نچھاور، بل گیٹس کا بڑا فیصلہ

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے معروف ارب پتی بل گیٹس نے آئندہ 20 سالوں کے لیے اپنی زندگی کا نیا منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ ”امیر ہو کر مرنا نہیں چاہتے“۔ ایک حالیہ بلاگ پوسٹ میں بل گیٹس نے اعلان کیا کہ وہ اپنی زیادہ تر […]

پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی گئی

ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ تمام ائیر پورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔ مسافر اپنی پروازوں کے شیڈول کیلئے ایئر لائن سے رابطہ کریں۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر […]

پاکستان نے بھارتی جہاز گرا کر خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا، گورنر خیبر پختون خوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارتی جہاز گرا کر خاتون پائیلٹ کو گرفتار کر لیا ہے، جلد ہی خبر منظر عام پر آ جائے گی، آج نیوز سے خصوصی بات چیت میں گورنر کا کہنا تھا کہ پشاور میں ڈرونز گرائے گئے ہیں، فل حال ملبہ نہیں ملا، […]

روایتی سالن سے بور ہو گئے ہیں؟ آزمائیں مزیدار اور صحت بخش ’مکھانہ کری‘

اگر آپ روزانہ کی دال، سبزی یا عام سالن سے اُکتا چکے ہیں تو آپ کے لیے ایک نیا اور ذائقہ دار حل حاضر ہے مکھانہ کری! غذائیت سے بھرپور اور آسانی سے تیار ہونے والی یہ خاص ڈش چپاتی اور چاول دونوں کے ساتھ خوب جچتی ہے۔ مکھانے، جنہیں لوتس سیڈ یا فاکس نٹس […]

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر: پاکستانی پائلٹس یا کچھ اور؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بھارتی فضائی اڈے تباہ کرنے والے پاکستانی پائلٹس کی ہیں۔ لیکن سینئر صحافی عمر چیمہ نے ان تصاویر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ خبروں کے مطابق پاکستان نے بھارت کی […]

اکھنڈ بھارت کا خواب بکھر گیا، مشیر وزیراعظم کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اکھنڈ بھارت کا خواب بکھر گیا، پاکستان نے جواب میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارت کے پاس پاکستان سے بہتر ٹیکنالوجی ہے اور نہ مہارت ہے۔ بھارت کو پوری دنیا میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان […]