پاکستان بھارت کے درمیان اب تک کیا ہوا

منگل اور بدھ کی درمیانی شب تقریباً ایک بجے (پاکستانی وقت)، بھارتی طیاروں نے اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر میزائل حملے کیے۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 26 افراد شہید اور 46 زخمی […]

عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ: 2 ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر مبینہ پولیس تشدد کے معاملے پر 2 ایس ایچ اوز اور ایک اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا جبکہ پولیس افسران کو سی پی او راولپنڈی نے آر پی او کی ہدایت پر معطل کیا۔ واضح رہے […]

لیفٹننٹ کرنل ظہیرعباس طوری کے صاحبزادے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لیفٹننٹ کرنل ظہیرعباس طوری کے صاحبزادے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر وزرا اور افسران نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے علاقے دوارندی میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال […]

Carlos Sainz Sr considering FIA presidency bid amid leadership controversy surrounding Mohammed Ben Sulayem

Carlos Sainz Sr, a two-time World Rally champion and Dakar Rally winner, is reportedly exploring a run for the presidency of the Fédération Internationale de l’Automobile (FIA). According to Motorsport.com, key figures within motorsport have approached Sainz, encouraging him to challenge the current president, Mohammed Ben Sulayem, in the next election. Sainz, 63, is the […]

Gigi Hadid reportedly gives Bradley Cooper marriage ultimatum after nearly two years of dating

Model Gigi Hadid is reportedly growing frustrated with partner Bradley Cooper’s hesitance to propose, nearly two years into their relationship. According to RadarOnline.com, the 30-year-old is beginning to feel that a long-term commitment may not be in Cooper’s plans. An insider shared that Hadid has been open about her hopes for the future. “She’s dropped […]

شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان سمیت کئی کھلاڑیوں نے بھارتی جارحیت پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پر رات گئے بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی عوام، فنکار اور کھلاڑی بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آئے۔ لاہور […]

پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے بارے وائرل ہونیوالا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سکولز کی چھٹیوں میں اضافے کا فی الحال فیصلہ نہیں ہوا۔ پنجاب میں پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا اسکولوں کی […]