نادیہ خان جاوید اختر کا استقبال جوتوں سے کرنے کے لیے تیار

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے ایک بار پھر اپنی بے باک رائے کے ذریعے شوبز انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے۔ اپنے مارننگ شو ”رائز اینڈ شائن“ میں نادیہ خان نے بھارت کے پاکستان مخالف رویے، جعلی بیانیے، اور جاوید اختر جیسے شخصیات کی پاکستان میں پذیرائی پر سخت […]

بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا میں ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم

بھارت کی جانب سے جارحیت کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر تمام فیلڈ فارمیشنز، ایمرجنسی سروسز اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ پیشگی تیاری کے تمام پروٹوکول فوری طور پر فعال کیے جائیں۔ محکمہ داخلہ نے […]

پاکستان کے ہاتھوں تباہی کے بعد ’رافیل‘ بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شئیرز گر گئے

پاک فضائیہ کی مہارت نے بھارتی فضائیہ کے تین جدید رافیل طیاروں کو فضاؤں میں ہی راکھ کر دیا۔ جس کے بعد دفاعی سازوسامان بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن (Dassault Aviation) کمپنی کے شیئرز میں اچانک کمی دیکھی گئی۔ یہ وہی کمپنی ہے جس نے رافیل طیارے بنائے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کی مؤثر […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس: تحقیقات مکمل، ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان واپس کردیا گیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پولیس نے تفتیش مکمل کر لی ہے اور ملزمان ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان پراسیکیوشن آفس میں جمع کرا دیا ہے۔ عبوری چالان میں اہم شواہد اور گواہوں کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، تاہم پراسیکیوٹر نے بعض قانونی اعتراضات لگا کر چالان تفتیشی حکام کو واپس کر […]

میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا ثنا جاوید پر کڑوا تبصرہ

پاکستان کے معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ عمیر وقار نے حالیہ دنوں میں اپنے ایک انٹرویو میں ایسی متنازعہ باتیں کیں جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ عمیر وقار، جنہوں نے پاکستان کی تقریباً تمام اے لسٹ اداکاراؤں اور ماڈلز کے ساتھ کام کیا ہے، ماضی میں بھی سوشل میڈیا پر […]

ہانیہ نے اپنی بلی کا نام ”ایشوریا“ رکھ دیا، انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے حالیہ برسوں میں بین الاقوامی سطح پر خوب شہرت حاصل کی ہے، خاص طور پر ان کے مشہور ڈرامے ”میرے ہمسفر“ اور ”کبھی میں کبھی تم“ کو جنوبی ایشیا میں خوب شہرت ملی ہے ان ڈراموں کی کامیابی نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی ہانیہ […]

’رابطے کے ذرائع کھلے رکھیں اور کشیدگی سے گریز کریں‘، امریکہ سمیت بین الاقوامی رہنماؤں کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ

امریکہ نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام سے رابطہ کیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے فریقین کو تحمل اور مذاکرات کی تلقین کی ہے۔ چین نے بھی حملے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے […]

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی آج اہم فیصلے کرے گی، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ ہماری نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کیا فیصلہ کرتی ہے۔ صبح کچھ اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے رات گئے ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ردعمل جاری ہے اور ہم بھارتی جارحیت کا جواب دے […]

عینا آصف نے ڈپریشن سے متعلق اپنے وائرل بیان کی وضاحت پیش کر دی

ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ عیناآصف نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے وائرل ہونے والے بیان کی وضاحت پیش کی جو انہوں نے ذہنی صحت، خاص طور پر ڈپریشن، کے بارے میں دیا تھا۔ عیناآصف، جنہیں مائی ری، بے بی باجی، ہم تم، پنجرا اور پہلی سی محبت […]

پنجاب: بھارتی حملوں کے بعد ہنگامی اقدامات، ڈاکٹرز اور سکیورٹی ادارے الرٹ

بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کے بعد ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔ شہری دفاع سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور عملے کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ تمام اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر […]