وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل شام 4 بجے طلب […]

بھارت کسی بھی وقت پاکستان کیخلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، خواجہ آصف نے قوم کو خبردار کردیا

وزیردفاع خواجہ آصف نے قوم کو خبردار کردیا ہے کہ بھارت کسی بھی وقت پاکستان کے خلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، بھارتی سرکار جتنا شورشرابہ کرچکی ہے ان کے لیے اب پیچھے ہٹنا مشکل ہے، ہم بھارتی فوج کی تمام نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں، فضا، زمین اور سمندر ہر جگہ تیار […]

’پاکستان کے ایما پر۔۔۔‘ پہلگام حملے پر او آئی سی اعلامیے سے بھارت بلبلا اٹھا

بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی جانب سے پہلگام حملے پر جاری کردہ بیان کو ”مضحکہ خیز“ اور ”گمراہ کن“ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اعلامیہ پاکستان کے کہنے پر جاری کیا گیا اور اس کا مقصد بھارت کے داخلی معاملات میں […]

پاکستان، امریکا کا اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا کا اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور وسعت دینے پر اتفاق ہوا جبکہ امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا بھی عندیہ دے دیا۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ وزارت تجارت کے مطابق […]

بلوچستان میں فوج پر دہشت گرد حملے میں بھارت ملوث، عالمی میڈیا میں گونج

بلوچستان میں منگل کو کالعدم بی ایل اے کے ایک دہشت گرد حملے میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ ماضی کے برعکس پاکستان نے کھل کر اس حملے کے لیے بھارت کو ذمہ دار ٹھہرایا اور پاکستان کے اس الزام کی گونج اب بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں سنائی دے رہی ہے۔ بلوچستان کے علاقے […]