ارسا کا بھارت کیجانب سے دریائے چناب کا پانی روکنے پر سخت اظہار تشویش

انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کے اہم اجلاس میں بھارت کی جانب سےدریائے چناب کا پانی روکنے پر ارسا نے سخت اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پانی روکنے سے خریف سیزن کے ابتدامیں پانی بحران کا خدشہ ہے۔ ایڈوائزری کمیٹی اجلاس میں ملک میں پانی کی دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ […]

پاکستان کیخلاف روسی صدر کی حمایت کا بھارتی دعویٰ، جھوٹ فورا پکڑا گیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے پیوٹن اور مودی کی بات ہوئی، روس نے بھارت کی حمایت کردی ہے جبکہ کریمیلن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسی کوئی بات نہیں۔ جس سے بھارتی پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم […]

مولانا فضل الرحمان کا اپنے ساتھیوں سمیت ایوان سے واک آؤٹ

جمعیت علامئے اسلام ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی غیر سنجیدگی پر ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی ارکان کو منانے کی ذمہ داری ڈاکٹر طارق فضل کودے دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان اپنے ساتھیوں سمیت ایوان سے […]

اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر قبضہ کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے اسرائیلی جارحیت کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری ہے، صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔ جبکہ اس کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ سٹی پر تازہ بمباری کے نتیجے […]

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پہلگام واقعہ پر نقطہ نظر سے آگاہ کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے برطانوی ہائی کمشنر کو پہلگام واقعے کے بعد جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ کوئی ثبوت فراہم کیے بغیر اس واقعے سے پاکستان کو جوڑنے […]

کراچی : شیر شاہ میں تیز رفتار ڈمپر کی رکشے کو ٹکر، 10سالہ بچہ جاں بحق

شہر قائد میں ایک اور ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر کی رکشے کو ٹکر سے 10 سالہ بچے سمامہ کی جان چلی گئی۔ پولیس نے زخمی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے فرار ڈمپر ڈرائیو کی تلاش شروع کردی ہے۔ شہر قائد میں ٹریفک حادثات کا خونی کھیل جاری، گزشتہ رات شیر شاہ میں […]

غیر ملکی اسپانسرڈ دہشتگردی بلوچستان کی سلامتی و ترقی کیلئے بڑا خطرہ ہے، آرمی چیف

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے بات چیت کی۔ اس موقع پر پارلیمنٹرینز، بیوروکریٹس، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غیر ملکی اسپانسرڈ دہشت گردی بلوچستان کی سلامتی و […]

’پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،‘ بھارتی جارحانہ اقدامات کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

بھارتی جارحانہ اقدامات کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی، قرارداد کے متن کے مطابق پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ ہوگا، بھارت مختلف ملکوں میں اسپانسردہشت گردی میں ملوث ہے، کشمیری حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد […]

معروف صحافی علی فرقان کی کتاب ”9 مئی سے 8 فروری تک“ کی تقریب رونمائی

معروف صحافی علی فرقان کی کتاب ”9 مئی سے 8 فروری تک“ کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے علاوہ دیگر سیاسی رہنماؤں کتاب کے حوالے سے گفتگو کی۔ پاکستان میڈیا کلب کے زیر اہتمام معروف صحافی علی فرقان کی کتاب ”9 مئی سے 8 فروری تک“ کی […]

Beyoncé removes Las Vegas Sphere from tour visuals after cease-and-desist, replaces with Allegiant Stadium

Beyoncé has replaced the Las Vegas Sphere in her Cowboy Carter tour visuals after receiving a cease-and-desist letter from Sphere Entertainment Group. The imagery, which originally appeared in an interlude during her concert, showed a digitally enhanced Beyoncé interacting with a miniature version of the high-tech venue. According to Billboard, Sphere Entertainment Group requested its […]