بھارت نے صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بند کردیا

بھارتی حکومت نے عالمی سطح پر شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بلاک کردیا۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق بھارت کے متعدد ایکس سوشل میڈیا صارفین نے عابدہ پروین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے بلاک ہونے کے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اظہار مایوسی کیا۔ بھارتی صارفین نے پاکستانی صوفی گلوکارہ کے […]

مودی اور عمران خان نے آئی ایم ایف میں پاکستان کے قرضے رکوانے کی کوشش کی، خرم دستگیر

خرم دستگیر نے کہا کہ مودی اور عمران خان نے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کی جارحانہ پالیسی نے پورے خطے کو ناراض کیا ہے۔ رؤف حسن نے بھی بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کی تردید […]

ہم آزادی صحافت پرصرف یقین نہیں ایمان رکھتے ہیں، رانا ثناءاللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہم آزادی صحافت پر صرف یقین نہیں ایمان رکھتے ہیں، صحافت آزاد ہوگی تو جمہوریت ہوگی۔ مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ ایک جماعت کا کلچرہی بدتمیزی اوراوئے اوئے ہے، ان کی تربیت ہی […]

مودی نے تمام حدیں پار کرلیں، جعفر ایکسپریس حملے جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما کی اہلیہ مشعال نے کہا ہے مودی نے تمام حدیں پارکرلیں ہیں، جعفرایکسپریس جیسا ایک اور حملہ ہوسکتا ہے۔ حریت رہنما کی اہلیہ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں حالات بہت تشویشناک ہیں، کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا ہے، آر ایس ایس دہشت گرد […]

سرحد پر تنائو بہانہ: بہار انتخابات جیتنے کے لیے مودی کا پہلگام ڈرامہ بے نقاب

سرحد پرتناؤ کے ذریعے بہار کا چناؤ جیتنے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے 45 گھنٹے کے بعد مودی ووٹ مانگنے بہار پہنچ گئے ۔ ذرائع ابلاغ اور سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے پہلگام حملے جیسا […]

بھارتی مطالبات مسترد؛ آئی ایم ایف کا پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکج شیڈول کے مطابق دینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے بھارت کو نظرانداز کرتے ہوئے مودی سرکار کے پاکستان مخالف مطالبات مسترد کر دیے۔ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکج طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کی درخواست پر غور کرے گا۔ بھارت کی […]

کورنگی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے سترا سالہ نوجوان ثاقب کی ہلاکت اور کزن کے زخمی ہونے کامقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کورنگی میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے سترا سالہ نوجوان ثاقب کی ہلاکت اور کزن کے زخمی ہونے کا مقدمہ تھانہ زمان ٹاؤن میں زخمی نوجوان مغروب احتشام […]

انڈیا ساڑھے 3 مکھی جنگ میں پھنس گیا، بھارتی سوشل میڈیا پر نئی کہانی شروع

پاک فوج کی جنگی تیاریاں اور بالخصوص پاکستان کی جانب سے رافیل طیاروں کو مقبوضہ کشمیر میں ریڈار پر پکڑ لینے کے بعد بھارت بظاہر جنگ سے تو پیچھے ہٹ گیا ہے لیکن اس کے سوشل میڈیا پر پر ایک اب نیا رونا دھونا شروع ہوگیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے نئے […]

بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے عالمی و قومی میڈیا کا آزاد کشمیر کا دورہ

بھارتی میڈیا نے من گھڑت خبر چلاتے ہوئے آزاد کشمیر میں خیالی دہشتگردی کے کیمپس کی رپورٹس نشر کرنا شروع کردیں۔ پاکستان نے اس جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے بین الاقوامی اور قومی میڈیا کو آزاد کشمیر کا دورہ کرا دیا، میڈیا کو ان علاقوں میں لے جایا گیا جہاں بھارتی میڈیا دہشت […]