Babar Azam, Muhammad Rizwan social media accounts blocked in India

India has blocked the social media accounts of several high-profile Pakistani cricketers, including national team captain Muhammad Rizwan and star batter Babar Azam, following a deadly militant attack in Pahalgam, located in Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJK).  Instagram accounts of key Pakistani sports figures and celebrities, including Shaheen Afridi, Olympic gold medalist javelin […]

Russell Brand granted bail after first court appearance over sexual assault charges

British comedian and actor Russell Brand has been granted bail after appearing at Westminster Magistrates’ Court in London on charges of rape, indecent assault, and sexual assault involving four different women. The court appearance on April 29 lasted around 12 minutes, during which Brand confirmed his name, address, and age—49 as reported by the BBC. […]

5 مئی کو قومی اسمبلی اجلاس میں بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ

پارلیمان کے فلور سے بھارت کو مؤثر جواب دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے سمری صدر مملکت کو بھجوادی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پاکستانی سکھ برادری نے پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان

پہلگام فالس فلیگ آپریشن ۔۔ پاکستانی سکھ برادری نے پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان کردیا۔۔ چیئرمین پاکستان سکھ کمیونٹی رادیش سنگھ نے پہلگام واقعہ کی شدید مذمت کی۔ کہا کہ تمام دنیا اور پاکستان کی سکھ کمیونٹی پاکستان کے ساتھ ہے۔ سکھ رہنماء سربت سنگھ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

بلوچستان: کیچ میں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ بلیدہ میں ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز زرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ تربت روڈ پر میسکین کے مقام پرٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 3 افراد ایک بچہ اور 2 خواتین شامل ہیں جاں بحق ہو گئے […]

کراچی کے تعلیمی اداروں میں پیپر آؤٹ اور نقل کی روک تھام پر انٹر بورڈ کا ایف آئی اے کو خط

کراچی کے تعلیمی اداروں میں امتحانی پیپرز آوٹ ہونے اور نقل کی روک تھام کے لیے انٹربورڈ نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ، خط میں سوشل میڈیا پر پرچے آؤٹ کرانے اور نقل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ شہرِ قائد میں انٹرمیڈیٹ امتحانات سے قبل ہی […]

جنگ کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، شرکاء کور کمانڈرز کانفرنس کا عزم

آرمی چیف کی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس منعقد ہوا، فورم نے خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا، اجلاس میں بالخصوص پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی کا معاملہ زیرغور آیا۔ فورم نے پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز: اپریل میں 9 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز، اپریل میں نو کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا،ایک ماہ میں چھتیس مکانات تباہ، 2480 کشمیری گرفتار کیے گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں […]