بھارت نیا عالمی تنازعہ کھڑا نہ کرے، امریکی نائب صدر کا انتباہ

مقبوضہ کشمیر میں حالیہ پہلگام حملے کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات نے ایک بار پھر خطے کو کشیدگی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سمیت کئی بین الاقوامی رہنماؤں نے دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ جنگ کے خطرے پر شدید تشویش […]

گووا: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارتی ریاست گووا کے علاقے شیرگاؤں میں ہفتے کی صبح ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ سری دیوی لائی رائی مندر میں سالانہ جاترا کے دوران پیش آیا جب ہزاروں عقیدت مندوں کے ہجوم میں اچانک خوف و […]

بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، واہگہ بارڈر بند، سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

بھارتی حکومت کی جانب سے واہگہ بارڈر کو اچانک بند کرنے کے فیصلے کے بعد سینکڑوں پاکستانی بھارت میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت واہگہ بارڈر کو کھولا اور کئی بھارتی شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا، لیکن دوسری جانب بھارت نے نہ صرف اٹاری بارڈر کو تاخیر سے […]

افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید کرتا ہوں، خطرہ اب بھی موجود ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، ہمارا سپہ سالار فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے، ہماری افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے۔ […]

The Four Seasons cast reflects on emotional arcs and comedy highlights in Netflix series

Netflix’s heartfelt comedy The Four Seasons has earned attention for its seamless blend of humor, emotion, and character-driven storytelling. In a recent interview with Collider, stars Colman Domingo, Marco Calvani, and Kerri Kenney shared insights into the making of the series and the emotional journey their characters take. The series follows six longtime friends — […]

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ، ادارہ شماریات

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیاء کی قیمتوں میں […]