یمن امریکی فضائی حملہ، القاعدہ کے 9 جنگجو ہلاک، مقامی رہنما بھی شامل

یمن کے جنوبی صوبے ابین میں امریکی حملوں میں القاعدہ کے کم از کم نو جنگجو مارے گئے ہیں، جن میں تنظیم کا ایک مقامی رہنما بھی شامل ہے۔ یہ حملے جمعے کی شب خبار المراقشہ کے شمالی پہاڑی علاقے میں کیے گئے، جو القاعدہ کے سرگرم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی […]

تل ابیب میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ

اسرائیل کے سابق دارالحکومت تل ابیب میں ایک بار پھر وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے غزہ پر جاری جنگ کے فوری خاتمے، یرغمالیوں کی رہائی اور نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کی پالیسیوں نے اسرائیل کو عالمی […]

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے باعث کراچی میں شدید گرمی، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے باعث کراچی میں آج سے شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی نظام کے سبب شہر میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی، جس کے باعث گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔ ماہرین موسمیات […]

وزیراعظم آج سے چار ملکی دورہ شروع کریں گے، دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 30 مئی تک ایران، ترکیہ، آذربائیجان اور تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس اہم دورے کے دوران وزیراعظم ان ممالک کی قیادت سے دو طرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، علاقائی استحکام اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے […]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پہلا دستہ لاہور پہنچ گیا، سیکیورٹی کے لیے پاک فوج تعینات

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دس رکنی دستہ رات گئے لاہور پہنچ گیا۔ اس ابتدائی گروپ میں کھلاڑیوں کے ساتھ اسپورٹ اسٹاف بھی شامل ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کے باقی ارکان آج رات لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ سیریز کی […]