12 exonerated in M6 case

The Accountability Court No1 Hyderabad, presided over by Judge Naseem Akhtar Soomro, has acquitted 12 accused from district Naushahro Feroze in the mega corruption reference related to the purchase of land for the Hyderabad-Sukkur Motorway (M-6). The reference involved over Rs5 billion in alleged corruptions. However, cases are still in progress against 30 suspects, including […]

Fire ravages Millennium Mall

A major fire that broke out early Wednesday at Millennium Mall on Rashid Minhas Road in Karachi was brought under control after more than four hours, officials said. A catastrophic fire ripped through the iconic Millennium Mall near Jauhar Morr on Rashid Minhas Road in the early hours of Wednesday, destroying at least 250 shops […]

کیا آپ جانتے ہیں دماغ چمکتا ہے، اور یہ آپ کے خیالات کا راز فاش کر سکتا ہے

ایک حالیہ تحقیق میں انسانی جسم میں موجود روشنی سے متعلق ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ 1923 میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق انسانوں کے جسم سے ایک مدھم روشنی خارج ہوتی ہے جسے ”بایوفوٹون ایمیشن“ کہا جاتا ہے۔ یہ روشنی انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتی لیکن یہ اہم حیاتیاتی معلومات فراہم […]

کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مخالفین نے جنازے کو گھر لے جاتے ہوئے فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، جب متاثرہ […]

سپریم کورٹ: ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنائے جانے کا امکان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم آئینی مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ کیس کا مختصر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔ یہ مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی و تبادلے سے متعلق دائر درخواستوں پر سنا گیا۔ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں پذیرائی: بھارت کا گھبراہٹ پر مبنی ردعمل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ میں موجودگی اور صدر ٹرمپ سے ملاقات پر بھارت سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہوگیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ بیان دراصل عالمی سطح پر بھارتی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش ثابت ہوئی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں آپریشن سندور کے دوران […]

یورینیم سے نیوکلئیر بم کیسے بنایا جاتا ہے؟

گزشتہ ہفتے کے آخر میں اسرائیل نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات نطنز، اصفہان اور فردو پر اچانک حملہ کیا، جس میں کئی ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔ ان تنصیبات کو دنیا کی سب سے زیادہ محفوظ اور زیرزمین سائٹس میں شمار کیا جاتا ہے، اور تاحال نقصان کی اصل مقدار پر متضاد اطلاعات […]